سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

ایس سی / او بی سی فہرست میں  ذاتوں کی شمولیت

Posted On: 21 DEC 2021 5:53PM by PIB Delhi

درج فہرست ذاتوں اور سماجی اور تعلیمیاعتبار سے پسماندہ طبقات (ایس ای بی سیز) کی فہرست میں ایک کمیونٹی/ ذات کو شامل کرنے کے لیے اختیار کیے جانے والا معیار  اور طریقہ کار  مندرجہ ذیل ہیں:-

  1. معیار

درج فہرست ذاتیں (ایس سیز):-

چھوت چھات  کے روایتی رواج کی وجہ سے  پیدا ہونے والی انتہائی سماجی، تعلیمی اور معاشی پسماندگی۔

  1. طریقہ کار

بھارت کے آئینکی دفعات  341 اور 342(A) بالترتیبایس سیزاورایس ای  بی  سیز کے نوٹیفکیشن کے لئے  طریقہ کار فراہم کرتی ہیں۔ مزید براں حکومت نے  شامل کرنے کے لئے ، نکالنے کے لئے اور  درج فہرست ذاتوں کی فہرست میں دیگر ترامیم کے لئے  دعووں  پر فیصلہ کرنے کی غرض سے طریق کار  وضع کیے ہیں۔ موجودہ طریقہ کار کے تحت صرف متعلقہ ریاستی حکومت/یونین ٹیریٹری ایڈمنسٹریشن کی ایسی تجاویز، جن پر رجسٹرار جنرل آف انڈیا اور نیشنل کمیشن فار شیڈیولڈ کاسٹ دونوں نے اتفاق کیا ہے،دفعہ 341 کی شق (2) کی پرویژن کے مطابق مزید کارروائی کی جاتی ہے۔

پچھلے دو سالوں اور رواں سال کے دوران موصول ہونے والی درج فہرست ذاتوں کی فہرست میں شامل کرنے کی تجاویز کی ریاست اور کمیونٹی وار تفصیلات اور اس پر کی گئی کارروائی ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

Annexure

State

Name of community/caste

A. Proposals referred to Registrar General of India(RGI) for comments

Gujarat

(i) Nat, Natada, Bajigar

(ii) Senma, Sendhma

Himachal Pradesh

Phalahre, Phalahde

Jharkhand

(i) Kshatriya, Paik, Khandit Paik, Kotwar, Pradhan, Manjhi, Dehri Kshatriya, Khandit Bhuiya, Gadahi/Garahi

(ii) Chain, Kewat, Mallah, Nishad

Madhya Pradesh

Od Beldar

Maharashtra

Dhobi

B. Proposal referred back to the State Government for further justification in the light of observation of RGI

Uttar Pradesh

Koli/ Hindu Julaha

C. Proposal referred back to State Government with a request to substantiate their recommendation with ethnographic details

Andhra Pradesh

Beda(Budga) Jangam

D. Proposal referred back to State Government for clarification

Jharkhand

Domra

 

یہ اطلاع آج  لوک سبھا میں سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی  نے ایک تحریری جواب میں دی۔

************

ش ح۔ف ا۔ م  ص

 (U:14625)

 

 



(Release ID: 1784058) Visitor Counter : 227


Read this release in: English , Marathi