قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 DEC 2021 4:07PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 21 دسمبر 2021
دستور ہند کی دفعہ 222 کی شق (1) کی رو سے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کو چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد پٹنہ ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس بیریندر کمار کو 21.12.2021 کے نوٹیفکیشن کے ذریعہ راجستھان ہائی کورٹ منتقل کرتے ہوئے مسرت ہورہی ہے۔
محکمہ انصاف (تقرری ڈویژن)، وزارت قانون و انصاف
***
(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)
U. No. 14609
(ریلیز آئی ڈی: 1783948)
وزیٹر کاؤنٹر : 158