وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

ثقافت کی وزارت نے سائنس کی ثقافت کے فروغ کی اسکیم کے تحت نیو سائنس سنٹر کے کئی پروجیکٹ شروع کئے ہیں

Posted On: 20 DEC 2021 5:48PM by PIB Delhi

ثقافت، سیاحت اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ سائنس کی ثقافت کے فروغ کی اسکیم کے تحت ثقافت کی وزارت (حکومت  ہند ) کے سائنس میوزیم کی قومی  کونسل این سی ایس ایم نے ملک بھر میں سائنس سٹیز ؍ سائنس سنٹرز ؍ اختراعی ہبس کی ایک چین تیار کی ہے۔

 

اسکیم کے رہنما خطوط کے مطابق پروجیکٹ کے بندوبست ، افراد قوت، آپریشن، پروجیکٹ کی لاگت (کیپٹل اور کارپس )اور  رکاوٹ سے پاک زمین کے  عہد کے ساتھ   یہ پروجیکٹس ریاستی سرکار ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے تجویز موصول ہونے پر شروع کئے گئے ہیں۔

 

نئے پروجیکٹ کی فہرست، جو   سائنس کی ثقافت کے فروغ کی اسکیم (ایس پی او سی ایس )کے تحت مختلف ریاستوں ؍  اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں زیر تکمیل ہیں، ضمیمہ -1 میں منسلک ہے۔ ثقافت کی وزارت کی جانب سے      منظور کردہ پروجیکٹوں کی ایک فہرست اور  جو  تیاری کے مراحل میں ہیں، ضمیمہ –بی میں رکھی گئی ہے۔

 

ضمیمہ –اے

حکومت ہند کی ایس پی او سی ایس اسکیم کے تحت این سی ایس ایم کی جانب سےنئے سائنس سنٹر پروجیکٹ شروع کئے گئے ہیں۔

نمبر شمار

حکومت ہند کی ایس پی او سی ایس اسکیم کے تحت این سی ایس ایم  کے ذریعے شروع کئے گئے نئے سائنس سینٹر پروجیکٹوں کے نام

ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں واقع

01

سائنس سٹی، گوہاٹی

آسام

02

ریجنل سائنس سنٹر، کوٹیم

کیرالہ

03

ذیلی علاقائی سائنس سنٹر ، پالم پور

ہماچل پردیش

04

ذیلی علاقائی سائنس سنٹر ، گیا

بہار

05

ذیلی علاقائی سائنس سنٹر ، الموڑا

اتراکھنڈ

06

ذیلی علاقائی سائنس سنٹر ، اُ دے پور

راجستھان

07

ذیلی علاقائی سائنس سنٹر ، مایا بندر

انڈمان نکوبار جزائر

08

ذیلی علاقائی سائنس سنٹر ، کوکرا جھار

آسام

09

سائنس سنٹر (زمرہ -2) راجہ مندری

آندھر اپردیش

10

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلا   م سائنس سٹی ، پٹنہ

بہار

11

سائنس سنٹر (زمرہ-2)امبالہ

ہریانہ

12

سائنس سنٹر (زمرہ-2)اجین

مدھیہ پردیش

13

سائنس سٹی- دہرادون

اتراکھنڈ

 

ضمیمہ-بی

 

حکومت ہند کی ایس پی او سی ایس اسکیم کے تحت ثقافت کی وزارت کی جانب سے منظورکردہ نئے پروجیکٹس

نمبر شمار

ثقافت کی وزارت کی جانب سے منظوکردہ نئے پروجیکٹوں کے نام

ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں واقع

01

سائنس  سنٹر (زمرہ -2) جبل پور#

مدھیہ پردیش

02

سائنس سنٹر (زمرہ -2) اجمیر

راجستھان

03

سائنس سنٹر (زمرہ -2) کنیا کماری

تمل ناڈو

04

سائنس سنٹر (زمرہ -2) بیکا نیر

راجستھان

05

سائنس سنٹر (زمرہ -2) سری نگر

جموں و کشمیر

 

***************

 ( ش ح ۔ ح ا۔ک ا)

U-14588   


(Release ID: 1783755)
Read this release in: English , Tamil