وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 98/2021 - کسٹمز (این -ٹی)

Posted On: 16 DEC 2021 7:48PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، اور 2 دسمبر 2021 کے نوٹیفکیشن نمبر 96/2021-کسٹمز ( این ٹی) کو معطل کرتے ہوئے ، سوائے ان چیزوں کے جو  ۔ اس طرح کی  معطلی سے پہلے  کی گئی یا چھوڑ دی گئی ہیں ، سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز اس کے ذریعے اس بات کا تعین کرتا ہے کہ ہر ایک غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح جو یہاں منسلک شیڈول I اور شیڈول II کے کالم (2) میں بیان کی گئی ہے، ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس، 17 دسمبر 2021 سے، درآمد شدہ اور برآمدی سامان سے متعلق مذکورہ سیکشن کے مقصد کے حصول کے لیے، اس کے کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں اس کے خلاف درج کردہ شرح ہوگی۔

شیڈولI-

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی ایک یونٹ کی شرح مبادلہ

(1)

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد ی اشیاء کے لئے)

(برآمدی اشیاء کے لئے)

1.

آسٹریلین ڈالر

55.85

53.50

2.

بحرینی دینار

208.85

196.15

3.

کناڈین ڈالر

60.40

58.35

4.

چینی  یون

12.15

11.80

5.

ڈیشن کرونر

11.80

11.35

6.

یورو

87.70

84.55

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.95

9.60

8.

کویتی دینار

259.85

243.50

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

52.95

50.65

10.

نارویجین کرونر

8.60

8.30

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

102.85

99.45

12.

قطری ریال

21.65

20.30

13.

سعودی ریال

21.00

19.70

14.

سنگا پور ڈالر

56.80

54.90

15.

ساؤتھ افریقی رینڈ

4.90

4.60

16.

سویڈیش کرونر

8.55

8.25

17.

سوئس فرینگ

84.20

80.95

18.

ترکش لیرا

5.30

5.00

19.

یواے ای درہم

21.45

20.15

20.

امریکی ڈالر

77.15

75.45

 

شیڈولII-

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیرملکی کرنسی کے 100 یونٹ کی شرح مبادلہ

(1)

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد ی اشیاء کے لئے)

(برآمدی اشیاء کے لئے)

1.

جاپانی ین

68.05

65.65

2.

کورین وون

6.65

6.25

 

****************

 (ش ح۔س ب ۔ رض)

U NO:14406


(Release ID: 1782523) Visitor Counter : 249


Read this release in: English , Hindi