پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم یو وائی کے تحت ایل پی جی کنکشن


پردھان منتری اجولا یوجنا (پی ایم یو وائی) کے تحت 8.8 کروڑ ایل پی جی کنکشن سمیت 30.21 کروڑ ایل پی جی صارفین

یکم دسمبر 2021 تک پی ایم یو وائی کے 35.1فیصد مستفیدین درج فہرست ذاتوں ؍ قبائل سے تعلق رکھتے ہیں

Posted On: 16 DEC 2021 4:30PM by PIB Delhi

 

پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب دیتے ہوئے بتایا کہ یکم دسمبر 2021 تک 30.21 کروڑ ایل پی  جی صارفین ہیں، جن میں 8.8 کروڑ ایل پی جی کنکشن جاری کئے گئے۔ یہ کنکشن پردھان منتری اجولا یوجنا (پی ایم یو وائی) پہلا مرحلہ اور اجولا 2.0 کے تحت جاری کئے گئے ہیں۔ یکم دسمبر 2021 تک 35.1 فیصد پی ایم یو وائی مستفیدین کا تعلق درج فہرست ذاتوں اور قبائل سے ہے۔ سال ؍ ضلع کے اعتبار سے پی ایم یو وائی کے تحت جاری ایل پی جی کنکشنوں کی تفصیل ضمیمے میں شامل ہے۔

موجودہ مالی سال (اپریل -اکتوبر 2021) میں 84 فیصد پی ایم یو وائی مستفیدین، جنہوں نے پی ایم یو وائی -1 کے تحت ایل پی جی کنکشن حاصل کئے تھے،سلنڈر دوبارہ بھروانے کے لئے آئے تھے۔ مالی سال 20-2019 کے دوران پی ایم یو وائی مستفیدین کا اوسط ایل پی جی خرچ 14.2 کلو گرام کے تین ریفل تھے، جو مالی سال 21-2020 میں بڑھ کر 4.39 ریفل ہو گیا۔

عالمی صحت تنظیم نے 2؍ مئی 2018 کو اپنی پریس ریلیز میں کہا تھا کہ ‘‘ ممالک فضائی  آلودگی سے نمٹنے اور اس میں کمی لانے کے لئے اپنے اپنے طریقے سے کوشش کر رہے ہیں۔ مثال کے طور پر محض 2 سال میں ہندوستان کی پردھان منتری اجولا یوجنا اسکیم کے تحت غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والی تقریباً  37 ملین خواتین کو مفت ایل پی جی کنکشن دیئے گئے ہیں تاکہ وہ صاف ستھری گھریلو توانائی کا استعمال شروع کریں’’۔

‘‘پی ایم یو وائی کے تحت ایل پی جی کنکشن’’

ضلع

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2021-22

(اپریل تا نومبر 2021)

علی پور دوار

1,08,760

38,827

1,26,543

6,627

11,812

بانکورہ

73,510

1,72,709

1,37,344

45,069

1,58,077

بیربھوم

1,63,019

2,13,644

1,94,998

21,645

1,07,710

دکشنی دیناج پور

50,141

75,213

94,746

34,480

56,583

دارجلنگ

38,759

22,821

38,371

4,922

11,340

ہاؤڑہ

65,838

51,637

47,685

19,155

26,706

ہگلی

1,04,472

1,26,015

1,39,509

31,970

61,564

جلپائی گڑی

68,583

77,721

1,00,117

15,780

25,120

جھار گرام

36,784

71,779

44,306

10,333

41,068

کلمپونگ

1,589

467

5,026

126

262

کوچ بہار

1,96,002

1,09,833

1,05,466

34,586

45,605

کولکاتہ

8,084

3,911

234

9,027

10,070

مالدا

89,633

1,09,007

2,43,820

55,360

1,27,520

مرادآباد

1,87,484

2,89,185

3,45,821

87,883

2,05,132

نادیا

1,78,052

1,48,214

1,41,108

43,577

1,09,596

شمالی چوبیس پرگنہ

1,91,521

1,50,218

1,75,814

79,970

1,38,584

مغربی بردھمان

23,606

37,169

68,961

16,729

21,713

مغربی میدنی پور

1,75,249

1,41,214

2,23,098

23,234

76,564

مشرقی بردھمان

1,37,827

1,67,145

1,96,771

23,407

1,13,902

مشرقی میدنا پور

2,07,610

96,222

1,38,482

65,248

1,18,364

پرولیا

44,782

68,343

1,03,273

38,962

1,30,822

جنوبی 24 پرگنہ

2,54,141

2,34,471

2,19,700

78,149

1,60,539

شمالی دیناج پور

1,15,033

1,30,541

1,14,341

48,137

60,773

میزان

25,20,479

25,36,306

30,05,534

7,94,376

18,19,426

****************************

U-14389

ش ح-ع س-ک ا


(Release ID: 1782415)
Read this release in: English