سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
راشٹریہ وایو شری یوجنا – آر وی وائی کے تحت تقسیم کئے جانے والے امدادی آلات
Posted On:
15 DEC 2021 12:51PM by PIB Delhi
مغربی بنگال کے اضلاع کی فہرست ، جہاں جائزہ کیمپوں میں مستفیدین کی نشاندہی کا کام مکمل ہو چکا ہے اور راشٹریہ وایو شری یوجنا (آر وی وائی) کے تحت آلات تقسیم کئے جانے ہیں اور معاون اور آلات کی خریداری / فٹنگ (اے ڈی آئی پی اسکیم) کے لئے معذور افراد کے لئے امداد سے متعلق تفصیلات ضمیمہ میں پیش کی گئی ہے۔ یہ آلات ، جائزہ کیمپوں کا کام مکمل ہونے کے بعد ڈسٹری بیوشن والے کیمپوں میں مستفیدین کو فراہم کئے جاتے ہیں۔
اے ڈی آئی پی اسکیم اور راشٹریہ وایو شری یوجنا – آر وی وائی کے تحت ، معذور افراد کے تفویض اختیارات کے محکمے کے زیر اہتمام 29 اکتوبر 2021 کو مغربی بنگگال میں مالدہ کے مقام پر منعقد کیا جانے والا ڈسٹری بیوشن کیمپ انتظامی وجوہ کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا تھا۔ اس لئے مالدہ ضلع میں امدادی آلات، مقررہ پروگرام کے مطابق تقسیم نہیں کئے جاسکے تھے۔
ضمیمہ
راشٹریہ وایو شری یوجنا
جائزہ کیمپ، جہاں کام مکمل ہو چکا ہے
نمبر شمار
|
ضلع
|
مستفیدین کی تعداد
|
آلات کی تعداد
|
1.
|
مالدہ
|
339
|
1046
|
2.
|
مرشد آباد
|
3684
|
11848
|
3.
|
بیر بھوم
|
726
|
2821
|
میزان
|
4749
|
15715
|
معذور افراد کو امداد اور آلات کی خریداری / فٹنگ کے لئے امداد (اے ڈی آئی پی اسکیم)
جائزہ کیمپ جہاں کام مکمل ہو چکا ہے
نمبر شمار
|
ضلع
|
مستفیدین کی تعداد
|
آلات کی تعداد
|
1.
|
پچھم بردھمان
|
2026
|
3471
|
2.
|
مرشد آباد
|
12350
|
18743
|
3.
|
نادیا ( رانا گھاٹ)
|
1130
|
1796
|
4.
|
مالدہ
|
2733
|
4627
|
میزان
|
18239
|
28637
|
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر ڈاکٹر ویریندر کمار نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی ہے۔
***********************
ش ح۔ ع م۔ ق ر
14299U-
(Release ID: 1781697)
Visitor Counter : 134