دیہی ترقیات کی وزارت
ایس وی ای پی کے تحت آزادی کا امرت مہوتسو
Posted On:
14 DEC 2021 6:23PM by PIB Delhi
آزادی کا امرت مہو تسو تقریبات کے دوران، 6 تا 12 دسمبر 2021 کے ہفتے میں خود اپنی مدد کرنے والے گروپوں (ایس ایچ جی) کے کُل 2614 صنعت کاروں کو اسٹارٹ اپ گاؤوں سے متعلق صنعت کاری کے پروگرام (ایس وی ای پی) کے تحت کمیونٹی انٹر پرائز فنڈ سے قرضے فراہم کئے گئے۔ ایس وی ای پی، دین دیال انتودیہ یوجنا - قومی دیہی روز گار مشن (ڈی اے وائی - این آر ایل ایم) کے تحت ایک ذیلی اسکیم ہے۔
اس مدت کے دوران گجرات ریاست سے ایس ایچ جی سمیت ایس ایچ جی سے صنعت کاروں کو دیئے گئے قرضوں کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ میں پیش کی گئی ہیں۔
ایس وی ای پی کو گجرات کے تین بلاکس یعنی داہود ضلع کے گربدا بلاک۔ پنچ محل ضلع کے گھو گھا مبا بلاک اور امریلی ضلع کے کھمبھا بلاک میں نافذ کیا جا رہا ہے۔ 30 نومبر 2021 تک ان بلاکوں میں کُل 4924 صنعت کاروں کو مدد فراہم کی گئی ہے اور ایس وی ای پی صنعتوں کی مدد سے 10192 روز گار کے مواقع پیدا ہونے کا اندازہ ہے۔
30نومبر 2021 تک داہود ضلع کے گربدا بلاک میں کُل 1677 صنعت کاروں کو مذکورہ پروگرام کے تحت مدد فراہم کی گئی ہے۔
نمبر شمار
|
ریاست
|
ایس وی ای پی کے تحت آزادی کا امرت مہو تسو کے دوران سی ای ایف قرضے حاصل کرنے والی صنعتوں کی تعداد
|
سی ای ایف قرضوں کی تقسیم شدہ سی ای ایف قرضوں کی رقم (روپے میں)
|
1
|
آندھرا پردیش
|
58
|
3851440
|
2
|
آسام
|
100
|
3360000
|
3
|
بہار
|
118
|
3080000
|
4
|
چھتیس گڑھ
|
43
|
825000
|
5
|
گجرات
|
68
|
1846000
|
6
|
ہریانہ
|
215
|
10510000
|
7
|
جھارکھنڈ
|
359
|
12406000
|
8
|
کیرالہ
|
375
|
14745000
|
9
|
مدھیہ پردیش
|
254
|
6373000
|
10
|
منی پور
|
44
|
1615000
|
11
|
میگھالیہ
|
16
|
640000
|
12
|
میزورم
|
85
|
6360000
|
13
|
اڈیشہ
|
75
|
2107000
|
14
|
پنجاب
|
25
|
1205000
|
15
|
راجستھان
|
126
|
3841000
|
16
|
اتر پردیش
|
443
|
6723000
|
17
|
اترا کھنڈ
|
42
|
1415000
|
18
|
مغربی بنگال
|
168
|
5127785
|
|
میزان
|
2614
|
8,60,30,225
|
مذکورہ بالا اطلاع لوک سبھا میں آج دیہی ترقیات کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ نرنجن جیوتی نے دی۔
*************************
ش ح۔ ع م۔ ق ر
14288U-
(Release ID: 1781628)
Visitor Counter : 146