دیہی ترقیات کی وزارت

مہیلا کسان سشکتی کرن پری یوجنا

Posted On: 14 DEC 2021 6:23PM by PIB Delhi

دیہی ترقی کی وزیر مملکت  سادھوی نرنجن جیوتی نے آج لوک سبھا میں بتایا  حکومت نے  زراعت میں خواتین کی شرکت بڑھانے کے لئے زرعی طبقے میں  اس پروگرام سے متعلق بیداری پیدا اور اس کے فوائد  کےلئے کئی اقدامات کئے ہیں ۔

اس سلسلے میں وزارت  کمیونٹی ریسورس پرسن، انفارمیشن، ایجوکیشن اور کمیونی کیشن حکمت عملیوں اور قومی مشن کی مہمات  کے ساتھ ساتھ اسٹیٹ  رولر لائیولی ہڈ مشن کے ذریعہ اس پروگرام کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لئے مسلسل کام کررہا ہے۔ زراعت، غیر ٹمبر فاریسٹ مصنوعات اور مویشیوں میں ٹھوس طور طریقوں کے فوائد کے بارے میں  سیلف ہیلپ گروپس، ولیج آرگنائزیشن اور کلسٹر سطح کی فیڈریشن کی میٹنگوں میں تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔ مہیلا کسان سشکتی کرن پری یوجنا ( ایم کے اسی پی) کے تحت اپنائے گئے طور طریقوں سے جو کچھ سیکھا جاتا ہے انہیں  ابریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے  رولر لائیولی ہڈ مشن  کے ذریعہ بڑھایا جارہا ہے۔

دین دیال انتودیہ یوجنا ۔ نیشنل رولر لائیولی ہڈ مشن کے تحت  اب تک مہیلا کسان سشکتی کرن پری یوجنا کے تحت تقریباً 38 لاکھ خواتین کسانوں کو تربیت دی گئی ہے۔ دین دیال انتودیہ یوجنا ۔ نیشنل رولر لائیولی ہڈ مشن کے تحت  تقریباً 1.44 کروڑ  مہیلا کسانوں (خواتین) کا احاطہ کیا گیا ہے۔

دین دیال انتودیہ یوجنا ۔ نیشنل رولر لائیولی ہڈ مشن ٹھوس زرعی طور طریقوں میں خواتین کسانوں کی تربیت کو پہلے ہی آسان بنا رہا ہے۔

ریاست  کے اعتبار سے ضمیمہ I میں تفصیل دی گئی ہے اور ضلع کے اعتبار سے ضمیمہ II میں آندھرا پردیش کی تفصیل دی گئی ہے۔

 

ضمیمہ I

مہیلا کسان کی ریاست کے اعتبار سے کوریج (بشمول ایم کے ایس پی)

 

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

مہیلا کسانوں کی تعداد

1

انڈومان  ونکوبار

489

2

آندھرا پردیش

15,40,808

3

اروناچل پردیش

7,024

4

آسام

7,20,844

5

بہار

5,00,028

6

چھتیس گڑھ

6,05,975

7

گجرات

3,76,541

8

ہریانہ

29,672

9

ہماچل پردیش

32,256

10

جموں و کشمیر

40,099

11

جھارکھنڈ

14,51,421

12

کرناٹک

49,253

13

کیرلا

4,38,805

14

مہاراشٹر

24,13,909

15

منی پور

5,243

16

میگھالیہ

22,788

17

میزورم

36,808

18

مدھیہ پردیش

11,42,511

19

ناگالینڈ

18,331

20

اوڈیشہ

9,68,170

21

پنجاب

33,587

22

راجستھان

5,06,001

23

سکم

7,487

24

تمل ناڈو

3,98,942

25

تلنگانہ

10,49,448

26

تریپورہ

40,677

27

اتر پردیش

9,74,302

28

اتراکھنڈ

51,243

29

مغربی بنگال

9,03,276

30

پڈوچیری

5,972

 

میزان

1,43,71,910

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ II

آندھرا پردیش میں مہیلا کسان کی ضلع کے اعتبار سے کوریج (بشمول ایم کے ایس پی):

 

 

نمبر شمار

ضلع کا نام

مہیلا کسانوں کی تعداد

1

کنتور

1,71,693

2

چتور

1,56,407

3

پراکاشم

1,58,162

4

 وشاکھا پٹنم

1,46,705

5

مغربی گوداوری

1,14,672

6

کڈپا

1,10,121

7

کرنول

1,24,837

8

نیلور

96,895

9

کرشنا

97,427

10

اننت پور

1,00,102

11

ایسٹ گوداوری

92,921

12

وزیا گرام

84,978

13

سری کا کلم

85,888

 

میزان

15,40,808

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

 

ش ح۔ح ا ۔ن ا۔

U- 14284    



(Release ID: 1781618) Visitor Counter : 124


Read this release in: English