صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 333واں دن


بھارت نے کووڈ-19  سے بچاؤکے کُل 134کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگا کر ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے


آج شام 7:00 بجے تک 62  لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراک دی  گئی

Posted On: 14 DEC 2021 8:27PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد134.53 کروڑ (134,53,47,951)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک62لاکھ سے زیادہ(62,17,862)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10385783

دوسری خوراک

9614490

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18383339

دوسری خوراک

16715740

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

481227943

دوسری خوراک

277325518

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

190253084

دوسری خوراک

135474708

60 برس سے زیادہ عمر  والے افراد

پہلی خوراک

118921721

دوسری خوراک

87045625

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

819171870

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

526176081

میزان

1345347951

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

 

 (بتاریخ:/14 دسمبر2021 (333 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

67

دوسری خوراک

6878

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

155

دوسری خوراک

10018

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

1172464

دوسری خوراک

3235470

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

273692

دوسری خوراک

892544

60 برس سے زیادہ  عمر والے افراد

پہلی خوراک

158620

دوسری خوراک

467954

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

1604998

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

4612864

میزان

6217862

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

 

 

ش ح-س ک - رض

U. No.14271


(Release ID: 1781603) Visitor Counter : 145


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Manipuri