زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

برآمدات کے ذریعہ کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنا

Posted On: 10 DEC 2021 6:52PM by PIB Delhi

حکومت ہند نے کسانوں کی آمدنی میں اضافے کے مقصد سے مختلف اقدامات کئے ہیں ۔جن میں زرعی برآمدات کا فروغ بھی مرکوز اقدامات میں شامل ہے۔ زرعی برآمدات کی بدولت کسانوں کو وسیع تر بین الاقوامی منڈی سے مستفدین ہونے میں مدد ملتی ہے جس کے نتیجے میں کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے۔

حکومت نے بہت سے ایسے ترقیاتی پروگراموں،اسکیموں اور پالیسیوں کو اختیار کیا ہے جن کے تحت کسانوں کی آمدنی بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ ان تمام پالیسیوں اور پروگراموں کو بحث میں زیادہ رقم مخفف کرکے اور غیر بجٹی مالیاتی وسائل کے ذریعہ مدد فراہم کی جاتی ہے۔ اس کے لئے بہت چھوٹی آبپاشی سے متعلق فنڈ اور زرعی ۔مارکیٹنگ فنڈ قائم کرکے، دس ہزار ایف پی اوز کو فروغ دیکر،پردھان منتری کرشی سیچائی یوجنا(پی ایم کے ایس وائی) ،مہال پروری سے متعلق قومی شہد مشن (این بی ایچ ایم) پر عمل درآمد اور کسان کریڈٹ کارڈ(کے سی سی) اور الیکٹرونک قومی زرعی منڈی(ای۔ این اے ایم) وغیرہ کے ذریعہ معاونت کی جاتی ہے۔

اس کے علاوہ فضل کی کٹائی کے بعد استعمال کئے جانے والے بنیادی ڈھانچہ کے لئے ایک لاکھ کروڑ روپے کا زرعی بنیادی ڈھانچہ سے متعلق فنڈ بھی قائم کیا گیا ہے۔

سال 2020 میں بھارت،دنیا میں زرعی مصنوعات کا نواں سب سے بڑا برآمد کار بن گیا ہے ۔

 

S.No

Year

Export

1

2018-19

172484.38

2

2019-20

155781.72

3

2020-21

210093.40

 

گذشتہ تین سال کے دوران زرعی برآمدات کی ریاست وار تفصیلات منسلک ہے۔

 

نمبر شمار

ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے نام

2018-19

2019-20

2020-21

1

انڈومان اور نکوبار

2.41

0.31

0.32

2

آندھراپردیش

13944.74

13154.99

16054.72

3

اروناچل پردیش

4.16

0.93

0.44

4

آسام

2041.88

2256.87

2127.52

5

بہار

1494.66

1522.56

3027.29

6

چنڈی گڑھ

21.84

19.81

32.73

7

چھتیس گڑھ

2363.01

1945.87

5864.31

8

دادرا اور نگر حویلی

85.89

102.72

193.96

9

دمن اور دیو

266.87

252.79

266.20

10

دہلی

6027.73

4935.62

5350.47

11

گوا

66.78

66.47

64.83

12

گجرات

38161.87

33589.97

46843.86

13

ہراینہ

18269.89

18301.50

18823.63

14

ہماچل پردیش

77.15

55.64

46.24

15

جموں وکشمیر

145.33

89.53

91.27

16

جھارکھنڈ

86.51

109.45

242.14

17

کرناٹک

7447.73

7010.25

8656.68

18

کیرالہ

7686.45

7233.41

7956.26

19

لکشدیپ

0.13

1.15

0.73

20

مدھیہ پردیش

7518.51

5197.83

10894.18

21

مہاراشٹر

23839.90

21110.44

30652.21

22

منی پور

0.25

0.17

0.00

23

میگھالیہ

3.81

1.77

0.41

24

میزورم

4.79

3.46

2.73

25

ناگالینڈ

0.48

0.24

0.06

26

اوڈیشہ

205.48

176.69

261.53

27

پڈوچیری

26.27

33.45

70.27

28

پنجاب

7335.98

7130.96

6391.14

29

راجستھان

4569.05

3771.69

3908.47

30

سکم

1.72

0.46

0.33

31

تمل ناڈو

8163.70

7522.56

9701.49

32

تلنگانہ

3071.20

2692.15

4180.14

33

تریپورہ

4.05

6.39

1.32

34

غیر مخصوص

3784.19

1138.63

3240.46

35

اتراکھنڈ

7458.88

9351.48

12308.80

36

اتراکھنڈ

422.57

297.83

423.48

37

مغربی بنگال

7878.52

6695.70

12412.80

 

کُل زرعی اشیاء

172484.38

155781.72

210093.40

ذریعہ: ڈی جی سی آئی ایس

     

 

زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری  فراہم کی ہے۔

*************

ش ح-  ع م - م ش

U. No.14161



(Release ID: 1780798) Visitor Counter : 126


Read this release in: English , Manipuri , Tamil