صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –330واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد تقریباً 133 کروڑ تک پہنچ گئی ہے

آج شام 7 بجے تک81لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 11 DEC 2021 8:11PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 11 دسمبر 2021:

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد تقریباً 133کروڑ (132,84,04,705) تک پہنچ گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک81لاکھ سے زیادہ (8108719)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ تیار کیے جانے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

حفظانِ صحت کارکنان

پہلی خوراک

10385589

دوسری خوراک

9597224

ہراول کارکنان

پہلی خوراک

18382944

دوسری خوراک

16686770

18 سے 44 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

477616452

دوسری خوراک

268995537

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

189366546

دوسری خوراک

133143859

60 برس سے زائد کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

118416226

دوسری خوراک

85813558

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

814167757

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

514236948

مجموعی تعداد

1328404705

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

تاریخ: 11 دسمبر، 2021 (330 واں دن)

حفظانِ صحت کارکنان

پہلی خوراک

128

دوسری خوراک

6869

ہراول کارکنان

پہلی خورک

195

دوسری خوراک

15418

18 سے 44 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1439287

دوسری خوراک

4206206

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

362313

دوسری خوراک

1214930

60 برس سے زائد کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

211217

دوسری خوراک

652156

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

2013140

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

6095579

مجموعی تعداد

8108719

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

************

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 14136



(Release ID: 1780645) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Hindi , Manipuri