صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ڈاکٹر بھارت پروین پوار نے صحت ٹکنالوجی تجزیہ پر بین الاقوامی  سپموزیم سے خطاب کیا


’’صحت ٹکنالوجی اسسٹمنٹ محققین اور اصلی دنیا کے درمیان خلیج کو ختم کرر ہی ہے‘‘: ڈاکٹر بھارتی پروین کمار

Posted On: 10 DEC 2021 9:02PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،10 دسمبر 2021/ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین  نے صحت تجزیہ پر بین الاقوامی  سپموزیم سے خطاب کیا۔ اس سپموزیم  کا اہتمام صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی محکمہ صحت    کی تحقیق  نے  انٹرنیشنل  ڈیسیزن  سپورٹ انی شیئٹیو (ڈی ایس آئی) کے تعاون سے کیا تھا۔   اس سپموزیم کا موضوع تھا ’صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں یونیورسل صحت کوریج کے لئے انفارم ڈیسیزن  کے لئے ایوڈینس انفارمڈ ڈیسیزن معلومات اور بہترین طرز عمل کا  ترجمہ کرنا‘‘۔ سپموزیم  میں تقریباً 500 شرکا نے ورچوئلی یا  ذاتی طورپر  شرکت کی۔

ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ  سپموزیم میں ہیلتھ ٹکنالوجی اسسٹمنٹ میں   عالمی بہترین طریقوں پر   خطاب کرنے  ، ایچ ٹی اے کے ذریعہ  ہندستان میں  یونیورسل صحت کوریج  میں  ادارہ جاتی  ثبوت پر مبنی  فیصلہ سازی  ایک پائیدا ر ترقی ماڈل کے لئے   پلیٹ فارم  فراہم کیا ہے۔ ڈاکٹر بھارتی پوار نے کہا کہ ایچ ٹی اے  تحقیق کاروں اور اصل دنیا کے درمیان  خلیج کو کم کررہا ہے۔

 وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار دی پاور آف ایچ  ٹی اے پر ایک ویڈیو  اور دو کتابوں-پالیسی بریف اورڈیولپمنٹ آف  ہیلتھ ریلیٹیڈ کوالٹی آف لائف  ویلیو سیٹ  (ای کیو-5ڈی  5 ایل) فار انڈیا‘‘ (ہندستان کے لئے صحت سے متعلق معیار زندگی کی  قدر کی ترقی کا بھی اجرا کیا۔  

ڈاکٹر وی کے پال  ممبر نیتی آیوگ نے ایچ ٹی اے پالیسی تشکیل کا ستون ہے۔ بعد ازاں ڈاکٹر بلرام بھارگو، سکریٹری ڈی ایچ آر  اور ڈائریکٹر جنرل –آئی سی ایم آر   نے  ملک میں  ایچ ٹی اے کو ادارہ جاتی بنانے کی  ضرورت پرزور دیا۔

ڈاکٹر سونسک  ایچ آئی ٹی اے پی  کے مشیر اور سابق نائب وزیر  ، پبلک ہیلتھ ، تھائلینڈ، ڈاکٹر جویئر  گزمان ، ڈائریکٹر  گلوبل ہیلتھ پالیسی اور سینئر پالیسی  ، فیلو، سینٹر فار  گلوبل ڈیولپمنٹ ، سر اینڈریو  دلنگ ، چیئر، ہیلتھ سسٹم سائنس، جارج انسٹی ٹیوٹ فار  گلوبل ہیلتھ، ڈاکٹر ٹیسا  ٹیسر، ایڈجر، کورآرڈی نیٹر یونٹ آن کوسٹ، ایکسپنڈیچر اینڈ  سیٹنگ، ڈبلیو ایچ او  جنیوا دیگر نامور شخصیات ا ور مقررین میں موجود تھے۔

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-14116



(Release ID: 1780545) Visitor Counter : 129


Read this release in: English , Marathi , Hindi