صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –329واں دن
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد تقریباً 132 کروڑ تک پہنچ گئی ہے
آج شام 7 بجے تک68لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
10 DEC 2021 8:05PM by PIB Delhi
نئی دلّی ،10 دسمبر، 2021/
بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد تقریباً 132کروڑ (131,90,73,072) تک پہنچ گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک68 لاکھ سے زیادہ (68,63,955)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10385446
|
دوسری خوراک
|
9586880
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18382708
|
دوسری خوراک
|
16668911
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
475860740
|
دوسری خوراک
|
264265456
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
188925168
|
دوسری خوراک
|
131769525
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
118161075
|
دوسری خوراک
|
85067163
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
811715137
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
507357935
|
مجموعی تعداد
|
1319073072
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
(مورخہ:10 دسمبر2021 (329واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
136
|
دوسری خوراک
|
6660
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
246
|
دوسری خوراک
|
12190
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1298544
|
دوسری خوراک
|
3573593
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
306370
|
دوسری خوراک
|
978745
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
178560
|
دوسری خوراک
|
508911
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
1783856
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
5080099
|
مجموعی تعداد
|
6863955
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر (11.12.2021)
U NO:14103
(Release ID: 1780400)
Visitor Counter : 163