زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پام آئل کی پیداوار

Posted On: 10 DEC 2021 6:51PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 10 دسمبر 2021:

زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر کے ذریعہ آج راجیہ سبھا میں یہ اطلاع دی گئی ہے کہ کروڈ پام آئل (سی پی او) کی ریاست  اور سال کے لحاظ سے تفصیلات اور گذشتہ پانچ برسوکے دوران سی پی او کی مجموعی پیدوار میں آندھراپردیش کی حصہ داری کی فیصد ضمیمہ۔Iمیں دی گئی ہے۔

آئی سی اے آر۔آئی آئی او پی آر کے مطابق، آئل پام کو زیادہ سے زیادہ کھیتی کے لیے چاول، کیلا اور گنے کی کھیتی کے مقابلے میں کم پانی درکار ہوتا ہے۔ خوردنی تیل ۔آئل پام کے لیے قومی مشن (این ایم ای او۔او پی)کے تحت مؤثر آبی انتظام کاری اور پانی کے دانشمندانہ استعمال کے لیے آئل پام میں پانی کے کم دباؤ والی آبپاشی اور آبی تحفظ کو فروغ دینےپر زور دیا گیا ہے۔

آئل پام کو ایک ضلع ایک پروڈکٹ  (او ڈی او پی) اسکیم کے تحت شامل نہیں کیا گیا ہے۔

 

2016۔17 سے 2020۔21 تک گذشتہ پانچ برسوں کے دوران ریاست اور سال کے حساب سے کروڈ پام آئل کی تفصیلات

 (مقدار میٹرک ٹن میں)

نمبر شمار

ریاست

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

1

آندھرا پردیش (اے پی)

190999

234696

232938

208359

240016

2

گوا

436

379

411

309

305

3

کرناٹک

2051

2224

2280

2184

2734

4

کیرالا

5989

5191

4857

4825

4281

5

میزورم

603

648

625

535

675

6

تمل ناڈو

1194

938

1017

532

698

7

تلنگانہ

8947

27274

37205

38050

39347

 

مکمل بھارت

210219

271349

279332

254794

288056

 

آندھرا پردیش کی حصہ داری کا فیصد

90.86

86.49

83.39

81.77

83.32

 

************

ش ح۔اب ن ۔ س ا

U. No. 14099


(Release ID: 1780386) Visitor Counter : 225


Read this release in: Tamil , English