صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
منظور شدہ 157 نئے طبی کالجوں میں سے 70 کالج پسماندہ علاقوں میں مصروف عمل ہیں
Posted On:
10 DEC 2021 4:37PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 10 دسمبر 2021:
صحت و کنبہ بہبود کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت بتایا کہ صحت ریاست کا موضوع ہے اور صحت عامہ سے متعلق سہولتوں کی دستیابی کو یقینی بنانا ریاستی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ تاہم، صحت و کنبہ بہبود کی وزارت موجودہ ضلع/ریفرل ہسپتالوں کے ساتھ ملحقہ نئے طبی کالجوں کے قیام کے لیے مرکز کے ذریعہ اسپانسرشدہ اسکیم کی انتظام کاری کرتی ہے جس کے تحت ایسے علاقوں اور امنگوں والے اضلاع کو ترجیح دی جاتی ہے جہاں کوئی سرکاری یا پرائویٹ طبی کالج موجود نہیں ہے۔ اس قدم سے ان علاقوں میں حفظانِ صحت بہم رسانی نظام کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ اس اسکیم کے تحت، حکومت ہند نے تین مراحل میں 157 نئے میڈیکل کالجوں کے قیام کو منظوری دی ہے۔ ان میں سےاب تک 70 میڈیکل کالج مصروف عمل ہو چکے ہیں۔
تفصیلات ضمیمہ میں درج ہیں۔
ضمیمہ
موجودہ ضلع/ریفرل ہسپتالوں کے ساتھ ملحقہ نئے طبی کالجوں کے قیام کے لیے مرکز کے ذریعہ اسپانسر شدہ اسکیم
منظور شدہ میڈیکل کالجز
نمبر شمار
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
اضلاع
|
مرحلہ۔ I (58)
|
1
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
پورٹ بلیئر
|
2
|
اروناچل پردیش
|
نہرلاگن
|
3
|
آسام
|
ڈھبری، ناگاؤں، شمالی لکھیم پور، دیپھو
|
4
|
بہار
|
پورنیا، سارن (چھپرا)، سمستی پور
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
راج نند گاؤں، سرگجا
|
6
|
ہماچل پردیش
|
چمبا، ہمیر پور، نہان (سرمور)
|
7
|
ہریانہ
|
بھوانی
|
8
|
جھارکھنڈ
|
دمکا، ہزاری باغ، پلامو (ڈالٹن گنج)
|
9
|
جموں و کشمیر
|
اننت ناگ، بارامولا، راجوری، ڈوڈا، کٹھوا
|
10
|
مدھیہ پردیش
|
داتیا، کھنڈوا، رتلام، شہدول، ودیشا، چھندواڑہ، شیوپوری
|
11
|
مہاراشٹر
|
گونڈیا
|
12
|
میگھالیہ
|
مغربی گارو ہلز (تورا)
|
13
|
میزورم
|
فلکان
|
14
|
ناگالینڈ
|
ناگا ہسپتال (کوہیما)
|
15
|
اڈیشہ
|
بالاسور، باریپادا (میور بھنج)، بولنگیر، کورت پٹ، پوری
|
16
|
پنجاب
|
ایس اے ایس نگر
|
17
|
راجستھان
|
باڑمیر، بھرت پور، بھلواڑا، چورو، ڈونگرپور، پالی، سیکر
|
18
|
اترپردیش
|
بستی، فیض آباد، فیروزآباد، شاہجہاں پور، بہرائچ
|
19
|
اتراکھنڈ
|
الموڑاٍ
|
20
|
مغربی بنگال
|
بیربھوم (رامپور ہاٹ)، کوچ بہار، ڈائمنڈ ہاربر، پرولیا، رائے گنج (شمالی دینج پور)
|
مرحلہ۔ II(24)
|
1
|
بہار
|
سیتا مڑھی، جھانجھرپور، سیوان، بکسر، جموئی
|
2
|
جھارکھنڈ
|
کوڈرما، چائی باسا (سنگھ بھوم)
|
3
|
مدھیہ پردیش
|
ستنا
|
4
|
اڈیشہ
|
جے پور
|
5
|
راجستھان
|
دھول پور
|
6
|
اترپردیش
|
ایٹا، ہردوئی، پرتاپ گڑھ، فتح پور، سدھارتھ نگر (ڈومریاگنج)، دیوریا، غازی پور، مرزاپور
|
7
|
مغربی بنگال
|
باراست، الوبیریا، آرام باغ، جھرگرام، تملوک
|
8
|
سکم
|
گنگ ٹوک
|
مرحلہ۔ III (75)
|
1
|
آندھرا پردیش
|
پڈوگورالّا، پاڈرو، مچھلی پٹنم
|
2
|
آسام
|
کوکراجھار
|
3
|
چھتیس گڑھ
|
کوربا، مہاسمند، کنکر
|
4
|
گجرات
|
نرمدا، نوساری، پنچ مہل، پور بندر، موربی
|
5
|
جموں و کشمیر
|
اودھم پور، ہنڈواڑہ (ضلع کپواڑہ)
|
6
|
کرناٹک
|
چیکما گلور، ہویری، یاد گیری، چکبالپور
|
7
|
لداخ
|
لیہہ
|
8
|
مدھیہ پردیش
|
راج گڑھ، مانڈلا، نیموچ، مندسور، شیوپور، سنگرولی
|
9
|
مہاراشٹر
|
نندوربار
|
10
|
منی پور
|
چوراچاندپور
|
11
|
ناگالینڈ
|
مون
|
12
|
اڈیشہ
|
کالاہانڈی
|
13
|
پنجاب
|
کپورتھلا، ہوشیارپور
|
14
|
راجستھان
|
الور، باراں، بانس واڑہ، چتوڑ گڑھ، جیسلمیر، کراؤلی، ناگور، شری گنگانگر، سیروہی، بوندی، سوائے مادھوپور، ٹونک، ہنومان گڑھ، جھنجھنو، دوسہ
|
15
|
اتراکھنڈ
|
رودرپور (ضلع اودھم سنگھ نگر)، پتھورا گڑھ، ہری دوار
|
16
|
اترپردیش
|
بجنور، کشی نگر، سلطان پور، گونڈا، للت پور، لکھیم پور کھیری، چندولی، بلند شہر، سون بھدر، پیلی بھیت، اوریا، کانپور دیہات، کوشامبی، امیٹھی
|
17
|
تمل ناڈو
|
تیرو پور، نیلا گیری، رام ناتھ پورم، نمکّل، ڈنڈیگل، ویرودھونگر، کرشن گری، تھیرو ولور، ناگا پٹینم، اریالور، کلاکوریچی
|
18
|
مغربی بنگال
|
جلپائیگوری
|
|
|
|
|
************
ش ح۔اب ن ۔ س ا
U. No. 14097
(Release ID: 1780327)
Visitor Counter : 142