وزارت دفاع
سینک اسکول
प्रविष्टि तिथि:
10 DEC 2021 3:51PM by PIB Delhi
رکشا راجیہ منتری جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں محترمہ دیا کماری اور دیگر کو ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ملک میں کام کرنے والے سینک اسکولوں اور رواں مالی سال کے دوران جاری کئے گئے فنڈز کی تفصیل کے ساتھ گزشتہ تین برسوں کے دوران قائم کئے گئے ایسے اسکولوں کی تعداد درج ذیل ہے۔
|
نمبر شمار
|
سینک اسکول کا نام
|
ریاست
|
سال
|
مالی سال 22۔2021 میں جاری کیا گیا فنڈز (روپے کروڑ میں)
|
-
|
سینک اسکول، ستارا
|
مہاراشٹر
|
1961
|
0.00
|
-
|
سینک اسکول، کنج پورہ
|
ہریانہ
|
1961
|
2.85
|
-
|
سینک اسکول، کپور تھلہ
|
پنجاب
|
1961
|
3.01
|
-
|
سینک اسکول، بالا چھڑی
|
گجرات
|
1961
|
2.94
|
-
|
سینک اسکول، چتوڑ گڑھ
|
راجستھان
|
1961
|
0.00
|
-
|
سینک اسکول، کورو کونڈا
|
آندھرا پردیش
|
1962
|
2.93
|
-
|
سینک اسکول، کازا کوتم
|
Kerala
|
1962
|
0.00
|
-
|
سینک اسکول، پرولیا
|
مغربی بنگال
|
1962
|
0.00
|
-
|
سینک اسکول، بھوبنیشور
|
اوڈیشہ
|
1962
|
3.09
|
-
|
سینک اسکول، امرا وتی نگر
|
تمل ناڈو
|
1962
|
3.70
|
-
|
سینک اسکول، ریوا
|
مدھیہ پردیش
|
1962
|
3.12
|
-
|
سینک اسکول، تلییا
|
جھارکھنڈ
|
1963
|
3.92
|
-
|
سینک اسکول، بیچا پور
|
کرناٹک
|
1963
|
4.33
|
-
|
سینک اسکول، گولپاڑہ
|
آسام
|
1964
|
2.50
|
-
|
سینک اسکول،گھوراکھال
|
اتراکھنڈ
|
1966
|
2.89
|
-
|
سینک اسکول، نگروٹا
|
جموں
|
1970
|
0.00
|
-
|
سینک اسکول، امپھال
|
منی پور
|
1971
|
3.18
|
-
|
سینک اسکول، سجان پور تیرا
|
ہماچل پردیش
|
1978
|
2.84
|
-
|
سینک اسکول، نالندہ
|
بہار
|
2003
|
0.00
|
-
|
سینک اسکول، گوپال گنج
|
بہار
|
2003
|
0.00
|
-
|
سینک اسکول، پنگلوا
|
ناگا لینڈ
|
2007
|
2.18
|
-
|
سینک اسکول، گوڈاگو
|
کرناٹک
|
2007
|
1.77
|
-
|
سینک اسکول، امبیکا پور
|
چھتیس گڑھ
|
2008
|
0.00
|
-
|
سینک اسکول، ریواڑی
|
ہریانہ
|
2009
|
1.79
|
-
|
سینک اسکول، کالی کیری
|
ہریانہ
|
2014
|
1.12
|
-
|
سینک اسکول، چھنگ چھپ
|
میزورم
|
2017
|
0.00
|
-
|
سینک اسکول، جھنجھنو
|
راجستھان
|
2018
|
0.53
|
-
|
سینک اسکول، ایسٹ سیانگ
|
اروناچل پردیش
|
2018
|
0.00
|
-
|
سینک اسکول، چندر اپور
|
مہاراشٹر
|
2019
|
0.49
|
-
|
سینک اسکول، جھانسی
|
اترپردیش
|
2019
|
0.00
|
-
|
سینک اسکول، مین پوری
|
اتر پردیش
|
2019
|
0.00
|
-
|
سینک اسکول، امیٹھی
|
اترپردیش
|
2020
|
0.00
|
-
|
سینک اسکول، سمبھل پور
|
اوڈیشہ
|
2020
|
0.00
|
گزشتہ تین برسوں کے دوران قائم کئے گئے سینک اسکولوں کی تفصیل نمبر شمار 29 سے 33 تک میں دی گئی ہے۔
اس کے علاوہ رواں مالی سال میں سینک اسکولز سوسائٹی کے لئے مختص کیا گیا کل فنڈز 300 کروڑ روپے ہے۔ ملک میں کام کرنے والے راشٹریہ ملٹری اسکولوں اور رواں مالی سال میں ہر ایک اسکول کو جاری کئے گئےفنڈز کی تفصیل کے ساتھ گزشتہ تین برسوں کے دوران قائم کئے گئے اسکولوں کی تعداد درج ذیل ہے:
|
نمبر شمار
|
راشٹریہ ملٹری اسکول کا نام
|
ریاست
|
سال
|
مالی سال 22۔2021 میں جاری کیا گیا فنڈز (روپے کروڑ میں)
|
-
|
آر ایم ایس، چیل
|
ہماچل پردیش
|
1925
|
0.429
|
-
|
آر ایم ایس، اجمیر
|
راجستھان
|
1930
|
0.539
|
-
|
آر ایم ایس، بیلگام
|
کرناٹک
|
1946
|
0.629
|
-
|
آر ایم ایس، بینگلورو
|
کرناٹک
|
1946
|
0.466
|
-
|
آر ایم ایس، دھولپور
|
راجستھان
|
1962
|
0.519
|
گزشتہ تین برسوں کے دوران قائم کئے گئے راشٹریہ ملٹری اسکولوں کی تفصیل نمبرصفر ہے۔ رواں مالی سال میں راشٹریہ ملتڑی اسکولوں کے لئے مختص کیا گیا کل فنڈز 6.174کروڑ روپے ہے۔
حکومت میں این جی اوز / پرائیویٹ اسکولوں/ ریاستی حکومتوں وغیرہ کے ساتھ الحاق کی بنیاد پر پارٹنر شپ میں 100 سینک اسکول قائم کرنے کی ایک اسکیم منظور کی ہے۔ کسی بھی ریاست / مرکز کے زیر انتظام خطے میں خواہش مند پارٹیاں سینک اسکولز سوسائٹی سے الحاق کے لئے درخواست دے سکتی ہیں جو کہ اہلیت کی شرائط پوری کئے جانے اور الحاق بائی لاز پر عمل کئے جانے کی صورت میں ہو گا۔ ملحق کئے جانے والے اسکول سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنا بنیادی ڈھانچہ ، سہولیات، ٹیچرز کو کام میں لگائے گا اور الحاق کے معیار کے تحت مقرر کردہ تمام شرائط پوری کرے گا۔
ویپ پورٹل sainikschool.ncog.gov.in کے ذریعہ 100 نئے سینک اسکولوں میں الحاق کے لئے این جی او / پرائیویٹ اسکولوں / ریاستی حکومت کے اسکولوں سے آن لائن موڈ سے رجسٹریشن کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اب تک خواہش مند اسکولوں / انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے 110 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ریاست وار موصول ہونے والی تجاویز کی تفصیل درج ذیل ہے:
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
رجسٹرڈ اسکولوں کی تعداد
|
|
1
|
آندھرا پردیش
|
5
|
|
2
|
آسام
|
5
|
|
3
|
بہار
|
1
|
|
4
|
چھتیس گڑھ
|
1
|
|
5
|
دادرا و نگر حویلی
|
1
|
|
6
|
گجرات
|
9
|
|
7
|
ہریانہ
|
5
|
|
8
|
ہماچل پردیش
|
2
|
|
9
|
جھارکھنڈ
|
1
|
|
10
|
کرناٹک
|
1
|
|
11
|
کیرلا
|
28
|
|
12
|
مدھیہ پردیش
|
1
|
|
13
|
مہاراشٹر
|
20
|
|
14
|
میزورم
|
1
|
|
15
|
اڈیشہ
|
1
|
|
16
|
راجستھان
|
9
|
|
17
|
تمل ناڈو
|
11
|
|
18
|
تلنگانہ
|
3
|
|
19
|
اترپردیش
|
5
|
پہلے مرحلے میں ہر ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطے سے دو تین اسکول کے ساتھ ، 100 سینک اسکولوں کی تجویز ہے، جن کو درجہ 6 سے شروع کرتے ہوئے درجہ وار طریقے سے اس کوشش کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا کہ اس میں جنتا زیادہ ممکن ہو ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کو شامل کیا جائے۔ جیسا قومی تعلیمی پالیسی میں تصور پیش کیا گیا ہے، یہ اسکول زیادہ سے زیادہ اقدار پر مبنی تعلیم فراہم کرائیں گے جیسا کہ زمانہ قدیم میں ہماری تعلیم ہوتی تھی جو کہ بچوں میں اپنی مالا مال ثقافت اور وراثت کے بارے میں فخر پیدا کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ ۔ن ا۔
U-14093
(रिलीज़ आईडी: 1780304)
आगंतुक पटल : 171
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English