وزارت دفاع
آرمی رجمنٹس
Posted On:
10 DEC 2021 3:46PM by PIB Delhi
نئی دہلی،10دسمبر 2021/ہندستانی فوج میں 27 انفنٹری رجمنٹس ہیں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں۔
نمبر شمار
|
رجیمنٹ
|
قیام کا سال
|
1.
|
پارا
|
1761
|
2.
|
پنجاب
|
1705
|
3.
|
مدراس
|
1758
|
4.
|
گریناڈیئرس
|
1796
|
5.
|
مارتھالی
|
1768
|
6.
|
راجستھان رائلفز
|
1817
|
7.
|
راجپوت
|
1798
|
8.
|
جاٹ
|
1817
|
9.
|
سکھ
|
1846
|
10.
|
سکھلی
|
1941
|
11.
|
ڈوگرا
|
1858
|
12.
|
گڑھ رائفلز
|
1901
|
13.
|
کماؤ(بشمول ناگا)
|
1730
|
14.
|
آسام
|
1941
|
15.
|
بہار
|
1941
|
16.
|
ماہر
|
1941
|
17.
|
جمو ں و کشمیر رائفلز (بشمول لداخ اسکاؤٹ)
|
1837
|
18.
|
جمو ں و کشمیر
|
1948
|
19.
|
1 جی آر
|
1815
|
20.
|
4 جی آر
|
1857
|
21.
|
3جی آر
|
1815
|
22.
|
9جی آر
|
1817
|
23.
|
5 جی آر
|
1858
|
24.
|
8 جی آر
|
1836
|
25.
|
11 جی آر
|
1948
|
فوج میں بجٹ ریجمنٹ کے حساب سے مختص نہیں کیا جاتا ہے۔
اس موضوع پر حکومت کی پالیسی کے مطابق تمام شہری قطع النظر انکے طبقے، مسلک ، یا مذہب کے ہندستانی افواج میں دھرتی کے اہل ہیں۔ آزادی کے بعد سے حکومت کی پالیسی یہی ہے کہ کسی خاص طبقے /کمیونٹی/مذہب یا علاقے کے لئے کوئی نئی رجمنٹ نہ بنائی جائے۔ فوج میں مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے لئے تمام طبقات کو مناسب آسامیاں فراہم کی جارہی ہیں۔
کلاس/ علاقے /تعریف اور قومی ہیروز کے ناموں وغیرہ پر مبنی نئی رجمنٹ کی تشکیل کے لئے بہت سی درخواستیں وی آئی پی حوالہ جات ،پارلیمنٹ کے سوالات ، پرائیوٹ ممبر بل وغیرہ وقتاً فوقتاً موصول ہوتے رہے ہیں۔ تاہم، اوپر دی گئی حکومت کی پالیسی کے مطابق کوئی نئی رجمنٹ نہیں بنائی گئ ہے۔
بہار رجمنٹ کے جنگی نعروں میں سے ایک ’برسا منڈا کی جے‘ ہے ۔ ہندستانی فوج کے پاس مختلف اصلاح اور خدمات میں متعدد رجمنٹس ہیں ۔ ان کی تشکیل مختلف سالوں میں ہوئی ہے اور انکے مختلف نعرے ہیں۔
یہ جانکاری دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں جناب نابا کمار سرینیا کے سوال کے تحریری جواب میں دی۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-14088
(Release ID: 1780297)
Visitor Counter : 301