صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووِڈ وبائی مرض سے نمٹنے کے لیے مالی تعاون

Posted On: 10 DEC 2021 4:29PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 10 دسمبر 2021:

صحت و کنبہ بہبود کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت یہ بتایا کہ حکومت ہند وبائی مرض کے آغاز سے ہی کووِ ڈ۔19 سے نمٹنے میں ریاستوں کو ان کوششوں کے لیے تعاون فراہم کر رہی ہے۔ کووِڈ۔19 کے خلاف ردعمل کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے، تیاری میں اضافے اور صحت عامہ سے متعلق دیگر ہنگامی صورتحال کے لیے ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مطلوبہ تعاون فراہم کیا جاتا ہے۔ تکنیکی رہنمائی فراہم کرنے اور کووِڈ۔19 سے نمٹنے کے لیے ادویہ اور طبی آکسیجن بہم رسانی سمیت ضروری سازوسامان کی دستیابی اور صحتی بنیادی ڈھانچہ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے حکومت کے ذریعہ مختلف پہل قدمیاں انجام دی گئی ہیں۔

مالی تعاون کے معاملے میں ، مالی برس 2020۔21 اور 2021۔22 میں ای سی آر پی پیکجوں کے تحت ریاستوں کو امداد فراہم کی گئی ہے۔ مالی برس 2020۔21 اور 2021۔22 کے دوران ای سی آر پی کے تحت ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لیے جاری کیے گئے سرمائے کی تفصیلات مندرجہ ذیل ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

***

 

ضمیمہ

مالی برس 2020۔21 اور مالی برس 2021۔22 کے دوران ای سی آر پی کے تحت کووِڈ۔19 سے متعلق سرگرمیوں کے لیے، ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے فراہم کی گئی امداد کی تفصیلات

نمبر  شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2020-21

2020۔21

2021-22

2021۔22

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

14.80

7.11

2

آندھرا پردیش

422.67

208.96

3

اروناچل پردیش

21.96

63.87

4

آسام

216.69

365.61

5

بہار

193.94

516.43

6

چنڈی گڑھ

35.92

2.84

7

چھتیس گڑھ

109.21

188.03

8

دادر اور ناگر حویلی اور دمن اور دیو

4.67

4.76

9

دہلی

787.91

15.10

10

گوا

17.65

5.89

11

گجرات

304.16

239.61

12

ہریانہ

187.71

91.21

13

ہماچل پردیش

54.48

108.26

14

جموں و کشمیر

194.58

128.82

15

جھارکھنڈ

70.84

191.67

16

کرناٹک

409.63

252.02

17

کیرالا

573.96

86.94

18

لداخ

44.77

31.26

19

لکشدویپ

0.79

0.74

20

مدھیہ پردیش

286.57

437.17

21

مہاراشٹر

1185.12

410.39

22

منی پور

19.92

38.67

23

میگھالیہ

14.82

41.37

24

میزورم

8.86

19.93

25

ناگالینڈ

10.27

28.11

26

اڈیشہ

146.44

258.59

27

پڈوچیری

23.35

2.71

28

پنجاب

165.28

99.44

29

راجستھان

426.39

425.00

30

سکم

7.16

9.83

31

تمل ناڈو

868.09

239.80

32

تلنگانہ

386.37

149.34

33

تری پورہ

23.21

41.86

34

اترپردیش

541.56

939.94

35

اتراکھنڈ

72.25

122.28

36

مغربی بنگال

295.28

302.39

 

میزان

8147.28

6075.95

 

صحتی بیمہ

110.60

0.00

 

کل میزان

8257.88

6075.95

 

 

 

 

نوٹ:

1۔ مالی برس 2020۔21 کے دوران جاری کیا گیا فنڈ 100 فیصد مرکز کی جانب سے تھا۔

2۔ مالی برس 2021۔22 کے دوران جاری کیا گیا فنڈ این ایچ ایم کے تحت منظور شدہ مرکز۔ریاست فنڈنگ کے مطابق ہے اور اسے 24 نومبر 2021 تک اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔

 

************

ش ح۔اب ن ۔ س ا

U. No. 13783



(Release ID: 1780279) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Manipuri , Tamil