پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

حکومت نے 2030 میں  انرجی مکس میں قدرتی گیس کا حصہ 15 فی صد تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے

Posted On: 09 DEC 2021 4:24PM by PIB Delhi

نئی دہلی،9دسمبر 2021/ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں مطلع کیا کہ  حکومت نے انرجی مکس میں  قدرتی گیس کے حصے کو2030 میں  اب تک 6.7 سے 15 فی صد تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ ہدف کے حصول کے لئے  درج ذیل  اقدامات  کئے گئےہیں:

  1. قومی گیس گرڈ کی موجودہ  20 ہزار  کلو میٹر سے تقریباً35 ہزار کلو میٹر تک توسیع۔
  2. سی جی ڈی نیٹ ورک کی توسیع۔11ویں سی جی ڈی راؤنڈکا آغاز، 17 ستمبر 2021 کو ہوا ۔گیارہیں ستی گیس  ڈسٹری بیوشن (سی جی ڈی) راؤنڈ کی تکمیل کے بعد  ہندستان کی 96 فی صد آبادی اور اسکے جغرافیائی  رقبے کا 86 فی صد سی جی ڈی نیٹ ورک کے تحت آجائے گا۔
  • iii. ایل این جی ٹرمنل کا قیام
  • iv. گھریل گیس کو سی این جی (ٹی) /پی این جی  (ڈی) کو بغیرکسی کٹوتی کے زمرے میں مختص کرنا۔
  1. ہائی پریشر/زیادہ  درجے والے  ، گہرے پانی اور انتہا گہرے پانی  اور کوئلے کے پانی سے پیدا ہونے والی گیس کی  مارکیٹنگ  اور قیمتوں کے  تعین کی آزادی کی اجازت دینا۔
  • vi. بائیو سی این جی کو فروٹ دینے کے لئے ایس اے ٹی اے ٹی ۔

تمام شعبوں میں قدرتی گیس کی مانگ اور مستقبل میں ایل این جی کی قیمت میں کمی  کے امکان کو مدنظر  رکھتے ہوئے موجودہ بلند قیمتیں  ہندستا ن کے انرجیمکس میں   گیس کے استعمال کو  پروگرام کے ہدف کو بڑھانے کا خطرہ نہیں بناتی ہیں۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-14016



(Release ID: 1779937) Visitor Counter : 155


Read this release in: English , Tamil