جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہر گھر جل اسکیم

Posted On: 09 DEC 2021 4:22PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،9دسمبر 2021/اگست 2019 سے حکومت ہند ریاستوں کے ساتھ شراکت میں جل جیون مشن (جے جے ایم) ہر گھر جل اسکیم  کو نافذ کررہی  ہے تاکہ 2024 تک ملک کے ہر دیہی گھر میں پینے کے قابل نل کے پانی کی فراہمی کا بندوبست کیاجاسکے۔ مشن کے آغاز سے اب تک 5.38 کروڑ  سے زیادہ دیہی گھرانوں کو  نل کے پانی کا کنکشن فراہم کردیا گیاہے۔ اس طرح 5 دسمبر 2021 تک ملک کے کل 19.22 کروڑ دیہی گھرانوں میں سے ، اب 8.61 کروڑ  (44.84 فی صد)  گھرانوں میں نل کے  پانی کی فراہمی ہے۔ اپریل 2020 سے نل کے پانی کے کنکشن کےساتھ فراہم  کردہ گھرانوں کی ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے لحاظ سے تفصیلات منسلک ہیں۔ اترپردیش کی حکومت نے 2024  تک  ریاست کے ہر دیہی گھرانے کو نل کے پانی کی فراہمی کا منصوبہ بنایا ہے۔ دیہی گھرانوں کو نل کے پانی کی فراہمی میں پیش رفت کے  ساتھ ساتھ صورتحال سے متعلق تفصیلی معلومات پبلک ڈومین میں ، جے جے ایم، ڈیش بورڈ اور یہاں دستیاب ہے۔https://ejalshakti.gov.in/jjmreport/JJMIndia.aspx

یہ اطلاع جل شکتی کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

دیہی گھرانوں (ایچ ایچ ایس) کی تفصیلات نل کے پانی کے کنکشن فراہم کرتی ہیں۔

21-2020 اور 22-2021  میں

HHsکیتعدادjinhenنلکےپانیکےکنکشنفراہمکےگئےہے۔

 

(نمبر لاکھ میں)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

ایچ  ایچ ایس کی تعداد جنہیں نل کےپانی کے کنکشن فراہم کئے گئےہیں

 

21-2020 کے درمیان

21-2020 کے درمیان

(5 دسمبر2021 تک)

 

 

1.

انڈومان و نکوبار جزائر

0.33

0.00

 

2.

آندھراپردیش

12.98

4.47

 

3.

اروناچل پردیش

0.65

0.12

 

4.

اسام

5.07

10.36

 

5.

بہار

1,03.47

17.13

 

6.

چھتیس گڑھ

1.51

1.64

 

7.

دادر نگر حویلی، او ر دمن و دیو

0.25

0.61

 

8.

گوا

0.33

0.00

 

9.

گجرات

10.95

5.19

 

10.

ہریانہ

7.92

4.04

 

11.

ہماچل پردیش

3.80

2.44

 

12.

جموں و کشمیر

2.16

0.39

 

13.

جھارکھنڈ

3.00

2.27

 

14.

کرناٹک

3.43

13.51

 

15.

کیرالہ

4.04

4.69

 

16.

لداخ

0.02

0.08

 

17.

مدھیہ پردیش

19.90

6.76

 

18.

مہاراشٹر

37.15

5.52

 

19.

منی پور

1.96

0.39

 

20.

میگھالی

0.87

0.95

 

21.

میزورم

0.34

0.03

 

22.

ناگالینڈ

0.48

0.54

 

23.

اوڈیشہ

15.47

11.57

 

24.

پڈوچیری

0.08

0.07

 

25.

پنجاب

8.31

5.84

 

26.

راجستھان

6.81

2.13

 

27.

سکم

0.10

0.02

 

28.

تمل ناڈو

16.13

11.78

 

29.

تلنگانہ

18.20

0.00

 

30.

تریپورہ

1.42

0.76

 

31.

اترپردیش

19.16

5.39

 

32.

اتراکھنڈ

4.32

0.98

 

33.

مغربی بنگال

12.48

13.39

 

کل

3,23.09

1,33.05

 

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-14015

 


(Release ID: 1779885) Visitor Counter : 145


Read this release in: English , Tamil