صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 327واں دن


بھارت نے کووڈ-19 سے بچاؤکے کُل 130 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگا کر ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے

آج شام 7:00 بجے تک 72 لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراک دی گئی

Posted On: 08 DEC 2021 8:09PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد130 کروڑ (1,30,29,42,587)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک72لاکھ سے زیادہ(72,07,203)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10385148

دوسری خوراک

9570731

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18382193

دوسری خوراک

16638889

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

472546200

دوسری خوراک

256198962

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

188130937

دوسری خوراک

129518655

60 برس سے زیادہ عمر  والے افراد

پہلی خوراک

117697838

دوسری خوراک

83873034

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

807142316

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

495800271

میزان

1302942587

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

(بتاریخ:/08 دسمبر2021 (327 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

169

دوسری خوراک

6585

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

391

دوسری خوراک

14496

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

1405110

دوسری خوراک

3713426

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

334163

دوسری خوراک

1009581

60 برس سے زیادہ  عمر والے افراد

پہلی خوراک

199019

دوسری خوراک

524263

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

1938852

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

5268351

میزان

7207203

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

 

ش ح-ش ر- رض

U. No.13979



(Release ID: 1779597) Visitor Counter : 111


Read this release in: English , Hindi , Manipuri