صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آیوشمان بھارت پی ایم جے اے وائی کے تحت استفادہ کنندگان

Posted On: 07 DEC 2021 3:50PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،7دسمبر 2021/آیوشمان بھارت – پردھان منتری  جن آروگویہ یوجنا (اے بی-پی ایم جے اے وائی) ایک اہلیت ( استحقاق) پر مبنی  اسکیم ہے۔ اس اسکیم کے تحت  فائدہ اٹھانے والے کنبوں کی شناخت 2011 کی سماجی –اقتصادی  ذات کی مردم شماری (ایس ایسی سی)  سے  چنندہ  تمام  دیہی اور شہری علاقوں میں محرومیوں اور پیشہ وارانہ معیارات کی  بنیاد پر کی جاتی ہے۔ اسکیم کے تحت  اہل  استفادہ کنندہ کی تعداد  تقریباً10.73 کروڑ  (50 کروڑ افراد)  ہے۔  استفادہ کنندہ کنبوں کی ریاست/مرکزی کے زیر انتظام علاقوں   کی علاقہ ورار تفصیلات  ضمیہ 1 میں دی گئی ہیں۔

گزشتہ تین   مالی برسوں یعنی 19-2018، 20-2019 اور 21-2020 کے دوران ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری کئے گئے  فنڈز  کی تفصیلات  ضمیمہ 2 میں دی گئی ہے۔

 متعلقہ مدت میں  مجاز  (اتھارائزڈز) اسپتالوں میں  داخلوں کی  ریاست/یوٹی –وار  تفصیلات  ضمیمہIII میں دی گئ ہیں۔

ضمیمہI

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

پی ایم جے اے وائی کے تحت اہل کنبوں کی تعداد

انڈومان و نکور بار

21,399

آندھراپردیش

54,67,524

اروناچل پردیش

88,611

آسام

26,96,996

بہار

1,08,11,015

چندی گڑھ

23,678

چھتیس گڑھ

36,50,364

دہلی

5,88,426

دادر نگر حویلی

26,342

گوا

36,431

گجرات

43,83,948

ہریانہ

15,45,936

ہماچل پردیش

4,78,985

جموں و کشمیر

5,97,801

جھارکھنڈ

28,05,753

کرناٹک

62,09,073

کیرالہ

22,03,589

لداخ

10,904

لکشدیپ

1,465

مدھیہ پردیش

83,57,257

مہاراشٹر

83,63,664

منی پور

2,73,250

میگھالیہ

3,47,013

میزورم

1,94,859

ناگالینڈ

2,33,328

اڈیشہ

61,00,093

پڈوچیر

1,03,434

پنجاب

14,64,802

راجستھان

58,95,363

سکم

39,738

تمل ناڈو

77,70,928

تلنگانہ

26,11,424

تریپورہ

4,90,964

اترپردیش

1,16,84,453

اتراکھنڈ

5,23,536

مغربی بنگال

1,11,89,727

کل

10,72,92,073

ضمیمہ2

ریاست/یو ٹی

State/UT-wise details of Central funds released for AB-PMJAY from FY 2018-19 to FY 2020-21

(In crore of Rupees)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

مالی سال 19-2018

مالی سال 20-2019

مالی سال2020-21

1

انڈومان و نکور بار

0.15

0.41

0.27

2

آندھراپردیش

182.85

374.07

261.23

3

اروناچل پردیش

2.31

 

0.67

4

آسام

21.08

133.23

12.10

5

بہار

88.27

82.49

 

6

چندی گڑھ

0.68

3.82

1.84

7

چھتیس گڑھ

217.43

280.37

112.62

8

دادر نگر حویلی

3.25

2.02

3.17

9

دمن اور دیو

1.02

 

1.07

10

گوا

0.64

0.06

0.49

11

گجرات

77.50

212.33

99.84

12

ہریانہ

26.81

58.69

71.92

13

ہماچل پردیش

17.18

19.12

32.93

14

جموں و کشمیر

20.64

33.44

22.70

15

جھارکھنڈ

170.17

126.50

100.32

16

کرناٹک

159.31

254.13

160.85

17

کیرالہ

25.00

97.56

145.61

18

لداخ

 

 

1.62

19

لکشدیپ

0.00

 

 

20

مدھیہ پردیش

72.57

118.46

164.80

21

مہاراشٹر

266.32

241.88

376.65

22

منی پور

7.18

17.10

11.45

23

میگھالیہ

15.57

18.07

49.52

24

میزورم

17.48

12.41

14.97

25

ناگالینڈ

4.72

10.89

12.27

26

پڈوچیری

1.52

 

1.23

27

پنجاب

2.24

55.55

46.85

28

راجستھان

0.00

200.07

258.31

29

سکم

1.03

0.09

1.85

30

تمل ناڈو

304.98

441.77

359.81

31

تریپورہ

12.81

20.18

8.98

32

اترپردیش

85.01

147.49

167.63

33

اتراکھنڈ

12.54

30.73

40.52

34

مغربی بنگال

31.28

 

 

کل میزان

1849.54

2992.93

2544.09

*انتظامی اخراجات کے حساب سے ریاستوں/مرکزکے زیر انتظام علاقے ریلیز میں  شامل نہیں  ہیں۔

 ضمیمہ 3

 اے بی۔ پی ایم جے اےوائی میں  مالی سال 19-2018  سے 21-2020 تک  ریاست/  یو ٹی کے  مجاز اتھارائزڈ اسپتالوں میں داخلے

ریاست/یوٹی

مجاز اسپتالوں میں  داخلوں کی تعداد

مالی سال 19-2018

مالی سال 20-2019

مالی سال 21-2020

انڈومان و نکور بار

14

153

342

آندھراپردیش

1,33,432

6,06,295

4,45,122

اروناچل پردیش

378

1,354

77

آسام

32,713

90,194

93,355

بہار

19,733

1,60,114

89,282

چندی گڑھ

358

3,515

5,379

چھتیس گڑھ

2,31,267

6,36,985

4,98,774

دمن اور دیو

8,484

33,993

18,945

دہلی

-

-

 

گوا

9,723

374

139

گجرات

3,14,251

11,40,664

8,25,788

ہریانہ

11,226

97,511

1,38,814

ہماچل پردیش

8,692

48,241

29,343

جموں و کشمیر

6,317

66,797

67,926

لداخ

 

559

396

جھارکھنڈ

1,08,037

4,09,749

2,98,267

کرناٹک

1,19,507

5,94,257

6,83,363

کیرالہ

-

9,76,857

10,44,635

لکشدیپ

-

1

 

مدھیہ پردیش

45,409

2,78,763

4,30,474

مہاراشٹر

1,08,247

2,14,922

1,36,699

منی پور

1,508

12,807

16,369

میگھالیہ

1,146

1,24,716

1,23,737

میزورم

7,097

27,726

16,991

ناگالینڈ

269

10,227

7,358

اڈیشہ

-

-

 

پڈوچیری

-

1,370

2,587

پنجاب

-

1,96,697

4,22,884

راجستھان

-

9,25,684

4,10,464

سکم

9

1,215

2,027

تمل ناڈو

4,00,235

8,54,893

15,68,343

تلنگانہ

-

-

 

تریپورہ

7,800

51,152

30,238

اترپردیش

68,141

2,89,177

3,19,600

اتراکھنڈ

20,594

1,30,291

1,21,867

مغربی بنگال

17,636

-

 

کل

16,82,223

79,87,253

78,49,585

 

نوٹ: جموں و کشمیر /یوٹی کو سابقہ ریاست کشمیر سے مالی سال  2019 میں قائم کیا گیا تھا۔ اس میں دونوں یوٹیز کے لئے منظور شدہ اسپتالوں میں داخلوں کی تقسیم مالی سال 2019کے بعد سے دکھائ گئی ہے۔

اے بی –پی ایم جے اےوائی کو مغربی بنگال میں 10 جنوری 2019 تک نافذ کیا گیا تھا، جس کے بعد ریاستی حکومت نے  اسکیم کے نفاذ سے  دستبردار ہونے کا  فیصلہ کیا۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت  ڈاکٹر بھارتی پروین  پوار نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں یہ بات کہی۔

*****

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-13884


(Release ID: 1779089) Visitor Counter : 162


Read this release in: English , Tamil