صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

2014  سے  اب تک 132 سرکاری میڈیکل کالجوں اور 77 پرائیوٹ میڈیکل  کالجوں کو منظوری دی گئی ہے

Posted On: 07 DEC 2021 3:46PM by PIB Delhi

نئی دہلی،7دسمبر 2021/ جیساکہ قومی میڈیکل کمیشن (این ایم سی)  کی جانب سے  بتایا گیا ہے،2014 سے اب تک  ملک میں سرکاری شعبے میں 132 میڈیکل کالجوں اور نجی شعبے میں   77 میڈیکل کالجوں کو این ایم سی /ایم سی آئی نے منظوری دی ہے۔ 2014 سےاب تک یو جی سیٹوں میں 72 فی صد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 2014 سے پہلے 51 ہزار 348 سیٹوں کے مقابلے میں 88 ہزار 120 سیٹیں ہوگئی ہیں۔ جبکہ پی جی سیٹوں کی تعداد میں 78 فی صد اضافی  سیٹوں کے ساتھ 2014 سے پہلے 31185 کے مقابلے میں 55595 سیٹیں جن میں ڈی این بی اور سی پی ایس  سیٹیں شامل ہوگئی ہیں۔

جیسا کہ این ایم سی کے ذریعہ مطلع کیا گیا ہے کہ، 2014 سے اترپردیش میں سرکاری شعبے میں 21 میڈیکل کالج اور نجی شعبوں میں 16 میڈیکل کالجوں میں  این ایم سی /این ایم سی آئی کے ذریعہ منظوری دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ،  صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت موجودہ ضلع  ریفرل اسپتالوں سے جڑے  نئے میڈیکل کالجوں کے لئے قیام کے لئے  ایک مرکز کے ذریعہ   اسپانسرڈ اسکیم (سی ایس ایس) چلا رہی ہے۔  اس اسکیم کے تحت، ریاست اترپردیش میں  کل 27 میڈیکل کالجوں کو منظوری دی گئی ہے جن میں سے  13 میڈیکل کالجوں میں  کام شروع ہوگیا ہے۔تفصیلات  منسلک  ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ رائے بریلی اور گورکھپور میں  دو نئے ایمس کو  منظوری دی گئی ہے۔

ضمیہ:1

مرحلہ-1

روپے کروڑ میں

نمبر شمار

ضلع

منظوری کی تاریخ

منظور شدہ رقم

مرکزی حصہ داری(60 فی صد)

جاری کردہ فنڈ

فنکشنل اسٹیٹس

1

بستی

27.11.15

189.00

113.40

113.4

فنکشنل

2

فیض آباد

27.11.15

189.00

113.40

113.4

فنکشنل

3

فیروز آباد

27.11.15

189.00

113.40

113.4

فنکشنل

4

شاہجہاں پور

27.11.15

189.00

113.40

113.4

فنکشنل

5

بہرائچ

16.08.16

189.00

113.40

113.4

فنکشنل

 

 

مرحلہ-2

نمبر شمار

ضلع

منظوری کی تاریخ

منظور شدہ رقم

مرکزی حصہ داری(60 فی صد)

جاری کردہ فنڈ

فنکشنل اسٹیٹس

1

ایٹہ

25.06.18

250.00

150.00

150

فنکشنل

2

ہردوئی

25.06.18

250.00

150.00

150

فنکشنل

3

پرتاپ گڑھ

15.06.18

250.00

150.00

150

فنکشنل

4

فتح پور

25.06.18

250.00

150.00

150

فنکشنل

5

سدھارتھ نگر

25.06.18

250.00

150.00

150

فنکشنل

6

دیوریہ

18.07.18

250.00

150.00

150

فنکشنل

7

غازی پور

25.06.18

250.00

150.00

150

فنکشنل

8

مرزا پور

25.06.18

250.00

150.00

150

فنکشنل

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مرحلہ-3

نمبر شمار

مقام

منظوری کی تاریخ

منظور شدہ لاگت

مرکزی حصہ

جاری کردہ فنڈ

1

بجنور

27.0919

322.79

193.67

50

2

کشی نگر

27.09.19

325

195

50

3

سلطان پور

18.10.19

324.98

194.99

50

4

گونڈا

18.10.19

325

195

50

5

للت پور

18.10.19

325

195

50

6

لکھیم پور کھیر

25.11.19

324.22

194.53

50

7

چندولی

25.11.19

325

195

50

8

بلند شہر

25.11.19

325

195

50

9

سونبھدر

25.11.19

325

195

50

10

پیلی بھیت

25.11.19

325

195

50

11

اورریہ

25.11.19

325

195

50

12

کانپور دیہات

25.11.19

323.42

194.05

50

13

کوشامبی

25.11.19

325

195

50

14

امیٹھی

09.03.20

325

195

50

 

 

اس بات کی جانکاری  صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت ،ڈاکٹر بھارتی پروین پوار  نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

********************

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-13886


(Release ID: 1779038) Visitor Counter : 179


Read this release in: English , Tamil