سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ڈاکٹر امبیڈکر تعلیمی قرض پر سود میں سبسڈی

Posted On: 07 DEC 2021 4:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی،7 دسمبر 2021: اس اسکیم کا مقصد دیگر پسماندہ طبقات اور معاشی طور پر پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے طلبا کے لیے، بیرون ملک تعلیم کو سہل بنانا اور اعلیٰ معیار کی تعلیم تک رسائی فراہم کرنا ہے۔

پچھلے تین برسوں کے دوران مختص اور جاری کئے گئے فنڈ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

روپئے لاکھوں میں

سال

بی ای

آر ای

اصل جاری شدہ

2018-19

1000

1000

1000

2019-20

1500

2609

2609

2020-21

3500

3500

3261

 

جہاں تک مہاراشٹر ریاست کا تعلق ہے، پچھلے تین سالوں کے دوران 47839870 روپئے کی رقم بطور سبسڈی جاری کی گئی ہے۔ تفصیلات ضمیمہ-1 میں دی گئی ہیں۔

اس اسکیم کے تحت ، گزشتہ تین سالوں کے دوران مجموعی طور سے 10803 طلبا نے استفادہ کیا ہے۔ اسکیم کے رہنما خطوط کے مطابق اہل سے طلبا سے موصول ہونے والی تمام درخواستوں پر غور کیا گیا ہے۔

ضمیمہ-1

گزشتہ تین برسوں کے دوران ، خاص طور پر ریاست مہاراشٹر کے لیے جاری کردہ فنڈس کی تفصیلات:

مالی برس

او بی سی

ای بی سی

میزان

درخواستوں کی تعداد

رقم

درخواستوں کی تعداد

رقم

درخواستوں کی تعداد

رقم

2018-19

260

8915617

97

2386581

357

11302198

2019-20

407

12450375

135

3525730

542

15976105

2020-21

476

16548167

182

4013400

658

20561567

TOTAL

1193

37914159

414

9925711

1557

47839870

 

یہ معلومات آج لوک سبھا میں سماجی اور انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت میں وزیر مملکت محترمہ پراتیما بھومک نے ایک تحریری جواب میں دی۔

*****

U.No.13895

(ش ح - اع - ر ا)


(Release ID: 1778944) Visitor Counter : 98


Read this release in: English