سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
بزرگ شہریوں کے لیے امپلائمنٹ ایکسچینج پورٹل
Posted On:
07 DEC 2021 3:58PM by PIB Delhi
نئی دہلی،7 دسمبر 2021: گزشتہ برسوں کے دوران ملک میں بزرگ شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ پچھلی تین مردم شماریوں کے دوران بزرگ شہریوں کی آبادی کی تفصیل درج ذیل دی گئی ہے:
(ملین میں)
سال
|
1991
|
2001
|
2011
|
بزرگ شہریوں کی آبادی
|
57
|
77
|
103
|
سال 2011 کی مردم شماری کے مطابق ، بزرگ شہریوں کی آبادی کی ریاست وار / مرکز کے زیر انتظام علاقوں وار تفصیلات ضمیمے میں درج ہیں۔
سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے محکمے نے یکم اکتوبر 2021 کو ،’بزرگ اہل شہری برائے امپلائمنٹ ان ڈگینٹی (ایس اے سی آر ای ڈی)‘ کے نام سے ایک پورٹل شروع کیا گیا ہے جو روزگار کے متلاشی بزرگ شہریوں اور روزگار فراہم کرانے والوں کو ایک جگہ لانے کے لیے آئی ٹی کا ایک پلیٹ فارم فراہم کرتاہے۔ ایک فرد بزرگ شہری اپنی متعلقہ تعلیم، تجربے، مہارت اور دلچسپی کے شعبوں کے ساتھ پورٹل پر خود کا اندراج کراسکتاہے۔ کوئی بھی ملازمت فراہم کرنے والا بھی اس پورٹل پر اپنا اندراج کراسکتا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے اور اہل بزرگ شہری، https://sacred.dosje.gov.in پورٹل پر اپنی اہلیت کے اعتبار اور معیار کے مطابق ملازمت کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
ضیمہ
ریاست وار 2011 کی مردم شماری کے مطابق ریاست وار بزرگ افراد کی آبادی(60+)
نمبر شمار
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
مجموعی آبادی (تقریباً)
|
|
|
افراد
|
1
|
2
|
3
|
1.
|
آندھراپردیش
|
8278241
|
2.
|
انڈومان اور نکوبار جزائر
|
25424
|
3.
|
اروناچل پردیش
|
63639
|
4.
|
آسام
|
2078544
|
5.
|
بہار
|
7707145
|
6.
|
چنڈی گڑھ
|
67078
|
7.
|
چھتیس گڑھ
|
2003909
|
8.
|
دادار اور نگر حویلی
|
13892
|
9.
|
دمن اور دیو
|
11361
|
10.
|
قومی راجدھانی خطہ دلّی
|
1147445
|
11.
|
گواہ
|
163495
|
12.
|
گجرات
|
4786559
|
13.
|
ہریانہ
|
2193755
|
14.
|
ہماچل پردیش
|
703009
|
15.
|
جموں اور کشمیر
|
922656
|
16.
|
جھارکھنڈ
|
2356678
|
17.
|
کرناٹک
|
5791032
|
18.
|
کیرالہ
|
4193393
|
19.
|
لکشدیپ
|
5270
|
20.
|
مدھیہ پردیش
|
5713316
|
21.
|
مہاراشٹر
|
11106935
|
22.
|
منی پور
|
187694
|
23.
|
میگھالیہ
|
138902
|
24.
|
میزورم
|
68628
|
25.
|
ناگالینڈ
|
102726
|
26.
|
اڈیشہ
|
3984448
|
27.
|
پڈوچیری
|
120436
|
28.
|
پنجاب
|
2865817
|
29.
|
راجستھان
|
5112138
|
30.
|
سکم
|
40752
|
31.
|
تمل ناڈو
|
7509758
|
32.
|
تریپورہ
|
289544
|
33.
|
اترپردیش
|
15439904
|
34.
|
اتراکھنڈ
|
900809
|
35.
|
مغربی بنگال
|
7742382
|
|
میزان
|
103836714
|
یہ معلومات آج لوک سبھا میں سماجی اور انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت میں وزیر مملکت محترمہ پراتیما بھومک نے ایک تحریری جواب میں دی۔
*****
U.No.13894
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1778939)
Visitor Counter : 116