کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کول انڈیا لمٹیڈ کے ، کوئلے  کی کانکنی  کے نشانے

Posted On: 06 DEC 2021 3:50PM by PIB Delhi

کوئلے ، کانکنی اور پارلیمانی  امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے  راجیہ سبھا میں  آج ایک تحریری جواب  میں بتایا کہ 

کول انڈیا لمٹیڈ (سی آئی ایل ) کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ  24-2023 تک10.95فیصد  کی ، درکار مجموعی اوسط شرح ترقی     کے ساتھ ، ایک بی ٹی  کوئلے کی کانکنی کا نشانہ حاصل کرے ۔

پچھلے  5برسوں کے دوران خام کوئلے کی پیداوار کا رجحان اور  سی آئی ایل  کی  اوسط  شرح ترقی  مندرجہ ذیل ہے:

(in million tonnes)

Year

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

Total CIL production

554.14

567.36

606.89

602.13

596.22

Growth (%)

2.9

2.4

6.97

-0.78

-0.98

 

21-2020 کے لئے  کوئلے کی کل ہند  پیداوار کا نشانہ  828.50 ایم ٹی تھا ،جس کے مقابلے  716.08  ایم ٹی کوئلہ تیار کیا گیا۔ اس مدت کے دوران  پچھلےسال کی اسی مدت کے مقابلے  کوئلے کی  پیداوار میں  2فیصد تک کمی آئی ۔ کوئلے کی پیداوار میں  یہ کمی رواں  مالی سال میں  ،عام طورپر زمین کو قبضے میں لئے جانے، آر اینڈ آر معاملات   ،  زمین  پر ناجائز قبضے کے معاملات ،  جنگلات  اور ماحولیات  میں صفائی ستھرائی لانے میں  تاخیر  ، لوگوں  کو  محفوظ جگہوں پر منتقل کرنے اور   نقل وحمل کی مجبوریوں   ،  نظم وضبط  کے مسائل اورکوئلے کی  کانکنی کے علاقوں میں موسلادھار بارش   کی وجہ سے  تقریباََ  25 فیصد  رہی ، جو  پچھلے سال کے مقابلے زیادہ  ہے۔

*************

ش ح۔اس۔رم

U-13 858

 


(Release ID: 1778737)
Read this release in: English , Tamil