زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

بیج سے متعلق اسکیموں کا نفاذ

Posted On: 03 DEC 2021 5:08PM by PIB Delhi

 

 نئی دہلی ، 3؍دسمبر:حکومت ملک بھر میں  بیج کی پیداوارکو بڑھانے ، معیاری بیج کی دستیابی میں اضافے اور کسانوں کے لئے فصلوں  کے پودا لگانے کے سازوسامان کی دستیابی کی خاطر مختلف اسکیموں کا نفاذ کررہی ہے ۔حکومت جن مختلف اسکیموں کے ذریعہ کسانوں کی مدد کررہی ہے ،وہ اسکیمیں  قومی خوراک  ، تحفظاتی مشن (این ایف ایس ایم ) ، دیرپازراعت کے لئے قومی مشن کی تحت ذیلی   مشن  (این ایم ایس اے )، بیج اور پودے لگانے سے متعلق سازوسامان کے ذیلی مشن (ایس ایم ایس پی) ، شمال مشرقی  خطے کے لئے نامیاتی ویلیو چین کے فروغ اور راشٹریہ کرشی وکاس یوجنا رفتار (آرکے وی وائی –آرکے وی وائی –رفتار) ہیں ۔ ان اسکیموں میں بیج کی پیداوار اوراس کی تقسیم کے لئے التزامات فراہم کئے گئے ہیں ۔

اس کے علاوہ زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل –بیج سائنس کا بھارتی انسٹی ٹیوٹ  (آئی سی اے آر-آئی آئی ایس ایس ) ، مئودوملک گیرنیٹ ورک پروجیکٹوں کو مربوط کررہاہے اور وہ پروجیکٹ کل ہندمربوط تحقیقاتی پروجیکٹ  (اے آئی سی آرپی ) –قومی بیج پروجیکٹ( فصلو ں)اور آئی سی اے آربیج پروجیکٹس ہیں ۔ اے آئی سی آرپی –این ایس پی (فصلوں) قومی ضروریات کے مطابق  تخم ریزی سے تیار ہونے والا بیج تیارکرنے کے لئے پابند ہیں ۔ اسی طرح تخم ریزی سے تیار ہونے والی بیج  جس کی سپلائی سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹرسمیت انڈینٹنگ ایجنسیوں کو کاشت کاروں تک ان بیجوں کو پہنچانے کے لئے آئندہ سالوں میں نچلی سطح کی پیداوار اورتصدیق شدہ بیج کیلئےکی جاتی ہے ۔ گذشتہ تین سالوں کے دوران  57کھیتوں کے فصلوں کی 1300اقسام سے زیادہ فصلوں کی 349861.6کوئنٹل بریڈربیج تیارکیے گئے ہیں ۔ آئی سی اے آربیج پروجیکٹ قومی زرعی تحقیقاتی نظام کے تحت  63کوآپریٹنگ مراکز  میں کام کررہے ہیں ۔ جہاں  معیاری بیج کی پیداوارہوتی ہے ۔

مختلف بیجوں کے اقسام کے لئے ریاستوں  /نفاذ کی ایجنسیوں کو فنڈ جاری کئے گئے ہیں ۔ این ایف ایس ایم کے تحت  بیج سے متعلق سرگرمیوں سمیت  سالانہ  عملی منصوبوں کے نفاذ کے لئے جاری کئے گئے ہیں ۔این ایف ایس ایم اورایس ایم ایس پی کے تحت ریاستی سطح پر جاری کی گئی رقوم کی تفصیلات درج ذیل ہے :

 (کروڑ روپے میں )

نمبر

شمار

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے

این ایس ایف ایم ۔ اجناس اورتجارتی فصلیں

این ایف ایس ایم –آئیل سیڈز *

ایس ایم ایس پی (دیہی بیج پروگرام )*

2018-19

2019-20

2020-21

2018-19

2019-20

2020-21

2018-19

2019-20

2020-21

1

آندھراپردیش

62.54

44.12

38.75

41.65

31.71

28.47

5.09

2.65

3.10

2

اورناچل پردیش

7.20

5.81

8.56

6.52

2.27

13.00

0.00

0.00

1.13

3

آسام  

105.58

115.01

156.14

0.00

8.00

18.55

30.55

0.00

14.87

4

بہار

46.63

42.61

14.06

0.00

0.00

0.33

3.00

0.00

5.41

5

چھتیس گڑھ

78.58

85.32

53.40

6.42

4.50

9.33

5.56

5.17

3.40

6

گوا

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

7

گجرات

17.21

16.08

16.96

22.37

22.93

31.37

0.66

0.00

1.56

8

ہریانہ

11.42

3.55

3.40

0.00

0.00

20.43

0.85

2.18

0.00

9

ہماچل پردیش

12.11

11.44

11.20

0.00

0.00

0.00

5.16

5.41

6.46

10

جموں وکشمیر

6.21

7.07

3.78

0.55

0.00

0.17

5.49

9.74

8.41

11

جھارکھنڈ

44.90

22.15

12.64

0.98

3.74

7.30

0.00

0.00

0.00

12

کرناٹک

131.91

120.89

93.12

9.61

7.73

8.13

0.63

0.00

0.36

13

کیرالا

0.00

0.63

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

14

مدھیہ پردیش

104.40

187.98

14.14

5.00

12.20

28.25

14.99

8.80

19.34

15

مہاراشٹر

112.56

107.94

128.56

39.58

24.12

19.59

32.00

16.95

11.26

16

منی پور

7.44

11.76

6.54

0.94

1.69

1.88

0.09

0.00

0.00

17

میگھالیہ

4.94

2.82

4.74

0.00

0.12

0.13

0.55

0.00

0.44

18

میزورم

2.28

2.39

1.44

11.64

4.20

6.68

0.00

0.24

0.03

19

ناگالینڈ

18.73

16.81

17.00

3.40

6.03

7.15

1.03

0.79

1.31

20

اڈیشہ

84.91

75.51

72.84

10.80

11.53

13.10

0.10

0.00

0.00

21

پنجاب

0.15

0.06

0.28

0.00

0.00

0.95

0.00

0.00

0.00

22

سکم

9.39

5.96

5.71

0.05

0.52

0.90

0.47

0.00

0.04

23

سکم

116.27

138.99

140.25

28.00

26.44

92.48

0.00

6.53

2.55

24

تمل ناڈو

55.20

48.11

34.10

11.84

11.39

13.60

14.76

11.10

17.76

25

تلنگانہ

9.61

15.05

7.10

2.50

5.13

1.81

3.00

0.00

4.28

26

تریپورہ

17.84

4.25

6.02

0.71

0.88

0.79

0.00

0.00

0.00

27

اترپردیش

131.24

79.46

100.13

9.74

4.78

25.39

7.44

0.66

15.87

28

اتراکھنڈ

17.83

7.82

10.36

0.43

0.00

0.20

6.59

5.46

5.55

29

مغربی بنگال

92.51

89.93

63.87

29.81

23.78

27.45

0.85

0.00

0.00

30

لداخ

0.00

0.00

0.20

0.00

0.00

0.04

0.00

0.00

0.00

31

پانڈیچیری

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.06

0.01

0.00

0.00

 

کل

1309.59

1269.49

1025.27

242.54

213.70

371.01

140.11

88.93

128.30

 زراعت اورکسانوں کی فلاح وبہبود کے مرکزی وزیرجناب نریندرسنگھ تومر نے ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کی ہیں ۔

**************

 (ش ح ۔ ع ح۔ ع آ)

U-13797



(Release ID: 1778394) Visitor Counter : 119


Read this release in: English , Tamil