صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 321واں دن
بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور 125.65 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
آج شام 7:00بجے تک 66 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
02 DEC 2021 8:30PM by PIB Delhi
بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد125.65کروڑ (125,65,96,957)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک66لاکھ سے زیادہ(66,21,382)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10384102
|
دوسری خوراک
|
9519655
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18379601
|
دوسری خوراک
|
16538185
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
462571890
|
دوسری خوراک
|
233502680
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
185687028
|
دوسری خوراک
|
123198926
|
60 برس سے اوپر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
116271821
|
دوسری خوراک
|
80543069
|
دی گئی پہلی خوراک کی مجموعی تعداد
|
793294442
|
دی گئی دوسری خوراک کی مجموعی تعداد
|
463302515
|
میزان
|
1256596957
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔
(بتاریخ:/02 دسمبر2021 (321 واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
102
|
دوسری خوراک
|
9274
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
221
|
دوسری خوراک
|
17193
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1328461
|
دوسری خوراک
|
3341419
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
315235
|
دوسری خوراک
|
936930
|
60 برس سے اوپر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
191011
|
دوسری خوراک
|
481536
|
دی گئی پہلی خوراک کی مجموعی تعداد
|
1835030
|
دی گئی دوسری خوراک کی مجموعی تعداد
|
4786352
|
میزان
|
6621382
|
ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔
*************
ش ح- س ک - م ص
U. No.13672
(Release ID: 1777518)
Visitor Counter : 163