زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

زرعی جنگل بانی کا فروغ

Posted On: 01 DEC 2021 6:21PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے لوک سبھا میں ایک تحریر ی جواب میں یہ جانکاری دی۔فصلوں مویشیوں کے ساتھ تکمیلی اور مربوط طریقے سے زرعتی آراضی پر شجر کاری کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے 2016-17 سے اس محکمے کے ذریعہ زرعتی جنگل بانی اسکیم پر ذیلی مشن نافذ کیا گیا ہے تاکہ اضافی آمدنی حاصل کرنے کے لئے کسانوں کی مدد کی جاسکے اور ان کے کھیتی باڑی کے نظام کو زیادہ ماحول دوست اور سازگار بنایا جاسکے۔

فی الحال یہ اسکیم 21 ریاستوں آندھرا پردیش ،بہار ، چھتیس گڑھ ، گجرات ، ہریانہ ، ہماچل پردیش ، جھارکھنڈ ، کرناٹک ، کیرالہ ،مدھیہ پردیش ،مہاراشٹر ، اڈیشہ ، پنجاب،راجستھان ،تمل ناڈو ، تلنگانہ ، اترپردیش ، میزورم ، منی پور ، میگھالیہ ، ناگالینڈ اور 2 مرکزکے زیر انتظام علاقوں جموں وکشمیر اور لداخ میں نافذ کی گئی ہے ۔ دستیاب اسکیم ان ریاستوں،مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نافذ کی گئی ہے جو منتخبہ پیڑوں کی قسموں کے لئے انہیں کاٹنے اور منتقل کرنے سے متعلق قواعد وضوابط سے ہے۔

دیگر ریاستیں اور مرکز کے انتظام والے علاقے اسکیم کے فوائد تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں ،جب ان کے ذریعہ اس رعایت کی مشتہری عمل میں آجائے۔سبھی کسان باالخصوص حاشئے پر رہنے والے کسان اسکیم کا فائدہ حاصل کرنے کے مجاز ہیں۔

اسکیم کے تحت مختلف اقدامات سے کسانوں کو دی گئی مدد درجہ ذیل ہے۔

 

Sl No.

Component/Activities/Sub Component

Cost Norms

( Rs in lakh)

Pattern of Assistance

  1. Nursery Development

 

100% for Government Agencies and 50% for farmers/private agencies.

(a)

Small Nurseries

Rs 10 lakh per nursery

(b)

Big Nurseries

Rs 16 lakh per nursery

(c)

Hi –Tech Nurseries

Rs 40 lakh per nursery

2.

Peripheral/Boundary Plantation

Rs.70 /plant

100% for Government Agencies and 50% for farmers/private agencies in four years in the ratio of 40:20:20:20

3.

Low Density Plantation (100-500 Ha)

Rs 28,000/Ha

  1. High Density Block Plantation

(a)

500 to 1000 plants/Ha

Rs 30,000/Ha

(b)

1000 to 1200 plants/Ha

Rs 35,000/Ha

(c)

1200 to 1500 plants/Ha

Rs 45,000/Ha

(d)

> 1500 plants/Ha

Rs 50,000/Ha

5.

Capacity Building and Training

Upto 5% of total allocation to the States

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

زرعی جنگل بانی اسکیم کے مقصد کے تحت اضافی آمدنی ، فصلوں کو خسارے سے بچانا موسمیاتی تبدیلی سے تال میل پیدا کرنے کے لئے اعلیٰ کار بن ترتیب اور اس میں تخفیف جیسے پہلو شامل ہیں۔

 

*************

 

ش ح-  ش ر - م ش

U. No.13603



(Release ID: 1777118) Visitor Counter : 136


Read this release in: English