کامرس اور صنعت کی وزارتہ
ای – کامرس فروخت
Posted On:
01 DEC 2021 4:29PM by PIB Delhi
نئی دہلی،یکم دسمبر، 2021/سافٹ ویئر اور خدمات کی کمپنیوں کی قومی ایسوسی ایشن (نیس کام) کے مطابق بھارت کی ای – کامرس مارکیٹ میں سال بہ سال کی شرح ترقی 5 فیصد دکھائی گئی ہے۔ جس کے تحت مالی سال 2021 میں 56.6 ارب امریکی ڈالر کے محصول کا تخمینہ پیش کیا گیا ہے۔
ای - کامرس شعبے کے ذریعے کل محصول کے تخمینے سے متعلق یا ای – کامرس شعبے میں روزگار کے موقعوں کی تعداد سے متعلق کوئی اعداد و شمار نہیں رکھے گئے ہیں۔
یہ جانکاری کامرس اور صنعت کے وزیر مملکت جناب سوم پرکاش نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
۔۔۔
ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔
U –13582
(Release ID: 1777075)
Visitor Counter : 104