تعاون کی وزارت
امدادباہمی کی تحریک کو مستحکم بنانے کی کوششیں جاری ہیں
Posted On:
30 NOV 2021 5:38PM by PIB Delhi
امداد باہمی کےمرکزی وزیرامت شاہ نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ نیشنل کوآپریٹو یونین آف انڈیا (این سی یو آئی ) 2018 کے اعدادوشمار کے مطابق غیر کریڈٹ اور کریڈٹ کوآپریٹوسوسائٹیوں کی ریاست کے اعتبار سے فہرست حسب ذیل ہے:
ملک میں امدادباہمی کی تحریک کی تاریخی وراثت کا ذکرکرتے ہوئے بھارتی حکومت نے بھارت سرکار کے (مختص کئے گئے کاروبار) ضابطے 1961 کے مطابق حکومت نے حسب ذیل مینڈیٹ کے ساتھ امدادباہمی ادارے کی ایک نئی وزارت تشکیل دی ہے ،جسے، 6 جولائی 2021 میں گزٹ نوٹیفکیشن میں نوٹیفائی کیا گیا ہے۔
- سبھی سیکٹروں میں امداد باہمی کے شعبے نیز امدادباہمی کی کارروائیوں کے تال میل میں جنرل پالیسی ۔
- امداد باہمی سے خوشحالی تک کے نظریہ کو تکمیل تک پہنچایا جانا۔
- ملک میں امداد باہمی تحریک کو مستحکم بنانا اور بنیادی سطح تک اس کی رسائی کو وسعت دیا جانا
- ملک کی ترقی کے لئے اپنے ممبروں میں ذمہ داری کے جذبے سمیت امداد باہمی پر مبنی اقتصادی ترقی کے نمونے کو فروغ دیا جانا۔
- امداد باہمی اداروں کی صلاحیت کو تسلیم کرنے میں ان کی مددکرنے کی خاطر مناسب پالیسی ، قانونی اور ادارہ جاتی فریم ورک کو تشکیل دیا جانا۔
- قومی امداد باہمی تنظیم سے متعلق معاملات ۔
- قومی امداد باہمی ترقیاتی کارپوریشن ۔
- کثیرریاستی کوآپریٹوسوسائٹیز ایکٹ ( 2002 کے 93 ) کی انتظامیہ سمیت ایک ریاست تک محدود نہ رہنے کے مقصد سے کوآپریٹو سوسائٹیوں کی شمولیت ،ضابطے اور ان کی تکمیل ۔
- امدادباہمی کے محکمے اور امداد باہمی کے اداروں کے عملے نیز( تعلیم سے متعلق ممبر ان ، عہدے داران ،غیرسرکاری افسران ) کی تربیت ۔
ملک میں امداد باہمی کے ڈھانچے کی دوقسمیں ہیں ، ان میں سے ایک اسٹیٹ کوآپریٹوسوسائٹی اور دوسری کثیرریاستی کوآپریٹو سوسائٹیز ہیں۔ کثیر ریاستی کوآپریٹو سوسائیٹیز مرکزی حکومت کے تحت آتی ہیں جبکہ ریاستی کوآپریٹو سوسائٹیز ریاستی حکومتوں کے زیر نگراں ہوتی ہیں۔امدادباہمی کی وزارت کے ذریعہ نشان زد کئے گئے ترجیحاتی شعبے درج ذیل ہیں، جس سے اس کے مینڈیٹ کو جلدسے جلد پورا کیا جاسکے ۔
1- کثیرریاستی کوآپریٹو سوسائٹیوں (ایم ایس سی ایس )کا ترمیمی ایکٹ 2002-
2-پرائمری ایگریکلچر کریڈٹ سوسائٹیوں (پی اےسی ایس ) کا کمپیوٹرائزیشن ۔
3- کوآپریٹو سیکٹر کی تعلیم اورتربیتی ضرورتوں کو اصل دھارے میں لانا۔
4-مختلف وزارتوں اور محکموں نیز کوآپریٹو سے متعلق امور کی مختلف اسکیموں کا تال میل اور تبدیلی۔
States/Union Territories
|
Non-Credit Cooperatives
|
Credit Cooperatives
|
Grant Total
|
Andaman and Nicobar Islands
|
1987
|
117
|
2104
|
Andhra Pradesh
|
70344
|
2874
|
73218
|
Arunachal Pradesh
|
731
|
52
|
783
|
Assam
|
6489
|
3757
|
10246
|
Bihar
|
30351
|
8818
|
39169
|
Chandigarh
|
225
|
18
|
243
|
Chhattisgarh
|
10011
|
1353
|
11364
|
Dadra and Nagar Haveli
|
244
|
40
|
284
|
Daman and Diu
|
97
|
9
|
106
|
Delhi
|
4924
|
1436
|
6360
|
Goa
|
3393
|
429
|
3822
|
Gujarat
|
62866
|
14684
|
77550
|
Haryana
|
23814
|
758
|
24572
|
Himachal Pradesh
|
2799
|
2595
|
5394
|
Jammu and Kashmir
|
1368
|
652
|
2020
|
Jharkhand
|
9461
|
4394
|
13855
|
Karnataka
|
30512
|
10426
|
40938
|
Kerala
|
16177
|
3086
|
19263
|
Lakshadweep
|
62
|
19
|
81
|
Madhya Pradesh
|
39079
|
8336
|
47415
|
Maharashtra
|
143372
|
62514
|
205886
|
Manipur
|
8907
|
330
|
9237
|
Meghalaya
|
1309
|
246
|
1555
|
Mizoram
|
1276
|
161
|
1437
|
Nagaland
|
7298
|
1761
|
9059
|
Odisha
|
14601
|
2729
|
17330
|
Puducherry
|
396
|
136
|
532
|
Punjab
|
13322
|
4115
|
17437
|
Rajasthan
|
21941
|
6518
|
28459
|
Sikkim
|
5179
|
285
|
5464
|
Tamil Nadu
|
17849
|
6633
|
24482
|
Telangana
|
64296
|
860
|
65156
|
Tripura
|
1778
|
289
|
2067
|
Uttar Pradesh
|
35605
|
12583
|
48188
|
Uttarakhand
|
4848
|
775
|
5623
|
West Bengal
|
19839
|
13817
|
33656
|
ذرائع ،ایم سی یوآئی ، 2018 –
*************
ش ح۔ش ر ۔رم
U. NO. 13554
(Release ID: 1776812)
Visitor Counter : 160