سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
بہار میں ای ڈبلیو ایس
Posted On:
30 NOV 2021 5:44PM by PIB Delhi
نئی دہلی،30نومبر 2021؛ بزرگ شہریوں کی بہبود کے لیے, اٹل وایو ابھیودے یوجنا ( اے وی وائی اے وائی) کی سرپرتی والی اسکیم کے تحت، مالی سال 2018-19 سے 2021-22 کے دوران، بہار کو جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔
مزید برآں، راشٹریہ ویوشری یوجنا (آر وی وائی) کی اسکیم کے تحت، بہار کے دس (10) اضلاع میں جسمانی امداد اور معاون رہنے والے آلات فراہم کرنے کے لیے تقسیم کیمپ منعقد کیے گئے ہیں۔ ان اضلاع میں بھوجپور، بکسر، گیا، بیگوسرائے، جموئی، پورنیہ، ارریہ، مغربی چمپارن، سیتامڑھی اور اورنگ آباد شامل ہیں۔
سال2018-19 سے 2020-21 کے دوران اٹل وایو ابھیودے یوجنا (اے وی وائی اے وائی)کی اسکیم کے تحت بہار کو جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات:
(رقوم لاکھوں میں)
|
نمبر شمار
|
اسکیم
|
2018-19
|
2019-20
|
2020-21
|
جاری کردہ فنڈز
|
مستفیدین کی تعداد
|
جاری کردہ فنڈز
|
مستفیدین کی تعداد
|
جاری کردہ فنڈز
|
مستفیدین کی تعداد
|
1
|
سینئر شہریوں کے لیے مربوط پروگرام (آئی پی سینئر سی)
|
22.92
|
150
|
0.00
|
0
|
28.35
|
50
|
2
|
سینئر شہریوں کے لیے ریاستی ایکشن پلان (ایس اے پی سینئر سی)
|
اسکیم کا آغاز 2019-20 میں کیا گیا
|
150.00
|
ریاستی سرکاروں کی طرف سے موصول نہیں ہوئی
|
تجویز موصول نہیں ہوئی
|
یہ معلومات سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت میں وزیر مملکت محترمہ پراتیما بھومک نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
*****
U.No.14017
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1776577)
Visitor Counter : 117