صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 318واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 123  کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام 7:00بجے تک 70 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 29 NOV 2021 7:49PM by PIB Delhi

 

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد123کروڑ (123,15,68,149)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 70لاکھ سے زیادہ(70,85,126)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10383676

دوسری خوراک

9483658

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18378605

دوسری خوراک

16476680

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

457232462

دوسری خوراک

221233510

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

184400201

دوسری خوراک

119760067

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

115482233

دوسری خوراک

78737057

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

785877177

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

445690972

میزان

1231568149

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

(بتاریخ:/29 نومبر2021 (318واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

131

دوسری خوراک

10132

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

228

دوسری خوراک

16338

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

1504454

دوسری خوراک

3527506

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

354002

دوسری خوراک

963805

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

226238

دوسری خوراک

482292

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

2085053

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

5000073

میزان

7085126

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

****************

 

(ش ح۔س ک ۔ ف ر)

U. NO. 13466



(Release ID: 1776347) Visitor Counter : 127


Read this release in: English , Hindi , Manipuri