وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

دہشت گردانہ حملوں میں فوجی جوانوں کی جانوں کا اتلاف

Posted On: 29 NOV 2021 2:59PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 29 نومبر 2021:

گذشتہ تین برسوں کے دوران دہشت گردانہ حملوں کی تعداد کی تفصیلات درج ذیل ہیں :

سال

پنجاب

جموں و کشمیر

دہلی

دیگر

کل

2019

صفر

594

صفر

صفر

594

2020

صفر

244

صفر

صفر

244

2021 15.11.2021 تک

صفر

195

01

صفر

196

گرینڈ ٹوٹل

1034

 

گذشتہ تین برسوں کے دوران انسداد دہشت گردی آپریشن کی وجہ سے ہونے والی مہلک جنگی ہلاکتیں حسب ذیل ہیں :

سال

سی اے پی ایف سمیت سیکورٹی اہلکار*

2019

80

2020

62

2021 (23.11.2021 تک)

35

جملہ

177

*سی اے پی ایف - مرکزی مسلح پولیس فورس

یہ اطلاع دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج راجیہ سبھا میں جناب آنند شرما کو ایک تحریری جواب میں دی۔

***

(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)

U. NO. 13436

 


(Release ID: 1776322) Visitor Counter : 122


Read this release in: English , Bengali