اقلیتی امور کی وزارتت
azadi ka amrit mahotsav

اقلیتوں کی بہتری کے لئے مختص بجٹ

Posted On: 29 NOV 2021 4:25PM by PIB Delhi

نئی دلّی ،29 نومبر/ سال 14-2013 ء میں اقلیتوں کے لئے 3130.84 کروڑ روپئے کا بجٹ مختص کیا گیا تھا ، جب کہ 3026.75 کروڑ روپئے خرچ کئے گئے تھے ، جب کہ 21-2020 ء میں  4005.00 کروڑ روپئے کا بجٹ مختص کیا گیا اور 3998.56 کروڑ روپئے  کے اخراجات کئے گئے ۔ سال 22-2021 ء کے لئے 4810.77 کروڑ روپئے  کی رقم مختص کی گئی ۔ اسکیم کے حساب سے پچھلے چار برسوں کے دوران اور موجودہ سال کے دوران  مختص کردہ بجٹ اور اخراجات کی تفصیلات  ضمیمے میں دی گئی  ہیں ۔ ریاستوں کے حساب سے کوئی بجٹ مختص نہیں کیا گیا ۔

 

ضمیمہ

( کروڑ روپئے میں )

نمبر شمار

اسکیم / پروجیکٹ / پروگرام کا نام

2017-18 ء

2018-19 ء

2019-20 ء

2020-21 ء

2021-22 ء

مختص بجٹ

حقیقی

مختص بجٹ

حقیقی

مختص بجٹ

حقیقی

مختص بجٹ

حقیقی

مختص بجٹ

حقیقی

( 25 نومبر ، 2021 ء تک)

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11

12

1

این ایم ڈی ایف سی کے تعاون کی حصہ داری

170.00

170.00

165.03

165.00

160.00

160.00

110.00

110.00

153.00

100.00

2

مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے لئے امدادی گرانٹ

113.01

113.00

123.76

36.00

90.00

37.50

80.00

70.92

90.00

76.00

3

پبلسٹی سمیت اقلیتوں کے لئے  ترقیاتی اسکیموں کی تحقیق / مطالعات ، نگرانی اور تجزیہ

50.01

50.04

55.00

52.60

40.00

24.98

35.00

11.92

41.00

4.15

4

میرٹ کی بنیاد پر وظیفہ

393.54

388.79

402.00

261.17

361.51

285.63

400.00

396.34

325.00

31.30

5

اقلیتوں کے لئے مفت کوچنگ اور متعلقہ اسکیمیں

48.00

45.59

74.00

44.61

40.00

13.97

25.00

18.44

79.00

12.61

6

این ایم ڈی ایف سی پروگرام کو نافذ کرنے کی خاطر ریاستوں کی  ایجنسیوں ( ایس سی اے ) کے لئے امداد کی گرانٹ

2.00

0.30

2.00

2.00

2.00

1.93

1.00

0.97

2.00

2.00

7

پردھان منتری جَن وِکاس کاریہ کرم ( اس سے پہلے ایم ایس ڈی پی )

1200.00

1197.66

1319.99

1156.06

1588.86

1698.29

971.38

1091.94

1390.00

508.86

8

میٹرک سے پہلے کا وظیفہ

1001.15

1108.13

1269.00

1176.20

1199.82

1324.85

1330.00

1325.54

1378.00

60.35

9

میٹرک کے بعد کا وظیفہ

561.29

479.72

500.00

354.90

482.66

428.77

535.00

512.81

468.00

9.36

10

اقلیتی طلباء کے لئے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ

150.00

124.87

153.00

97.85

130.00

100.00

100.00

73.50

99.00

65.00

11

قومی وقف بورڈ ترقیاتی اسکیم

12.70

10.58

16.94

11.89

15.00

11.83

9.00

0.10

14.00

0.07

12

شہری وقف سمپتّی  وِکاس یوجنا ( اس سے پہلے  وقف کے لئے جی آئی اے )

3.16

3.16

3.16

3.16

3.16

3.16

3.00

3.00

2.00

0.00

13

اقلیتی خواتین کے لئے لیڈر شپ ڈیولپمنٹ

17.00

15.19

17.00

13.83

10.00

7.10

6.00

6.00

8.00

1.15

14

اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لئے بیرونی ملکوں میں مطالعے کے لئے تعلیمی قرض کے  سود پر سبسڈی

17.00

17.00

45.00

45.00

25.00

14.43

22.00

20.19

24.00

5.43

15

چھوٹی اقلیتی  برادری  کی آبادی میں کمی کو روکنے کی اسکیم

3.00

3.00

4.00

4.00

4.00

3.86

4.00

4.00

3.00

2.50

16

ہنر مندی کے فروغ کے اقدامات

200.00

199.80

250.00

175.73

250.00

175.52

190.00

190.03

276.00

179.40

17

یو پی ایس سی ، ایس ایس سی ، اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن وغیرہ کے ذریعے منعقدہ پریلم میں پاس ہونے والے طلباء کے لئے امداد

6.00

6.18

8.00

6.72

10.00

8.01

8.00

4.15

8.00

1.33

18

روایتی فنون  / دست کاری کے فروغ کے لئے ہنر مندی میں اضافہ اور تربیت ( یو ایس ٹی ٹی اے ڈی )

29.00

21.80

50.00

31.26

60.00

54.48

60.00

56.74

47.00

24.55

19

ہماری دھروہر

12.00

0.64

6.00

1.64

3.00

0.70

5.20

4.55

2.00

0.70

20

نئی منزل

95.39

93.73

120.00

93.73

100.00

34.44

60.00

59.84

87.00

28.50

21

حج بندوبست

81.60

63.20

85.29

80.89

88.00

82.05

13.00

4.92

98.00

4.26

 

 

          مذکورہ بالا اسکیموں کے علاوہ ، مدرسوں اور اقلیتوں کے لئے تعلیمی اسکیم کو  سال 22-2021 ء سے  وزارتِ تعلیم سے منتقل کر  کے اقلیتی امور کی وزارت کو دے دیا گیا ہے ، جس کے لئے 174.00 کروڑ روپئے مختص کئے گئے ہیں ۔

مذکورہ معلومات  آج اقلیتی امور کے مرکزی وزیر جناب مختار عباس نقوی نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں  ۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( ش ح  ۔ و ا ۔ ع ا ) (29-11-2021)

U. No.  13456


(Release ID: 1776231) Visitor Counter : 143


Read this release in: English , Marathi