صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 317واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 122 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام 7:00بجے تک 36 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 28 NOV 2021 8:02PM by PIB Delhi

 

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد122کروڑ (122,34,81,344)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 36لاکھ سے زیادہ(36,58,756)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10383525

دوسری خوراک

9472087

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18378355

دوسری خوراک

16457798

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

455409693

دوسری خوراک

217360310

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

183957386

دوسری خوراک

118674947

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

115204227

دوسری خوراک

78183016

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

783333186

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

440148158

میزان

1223481344

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

(بتاریخ:/28 نومبر2021 (317واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

101

دوسری خوراک

5259

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

162

دوسری خوراک

9809

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

897730

دوسری خوراک

1570517

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

249007

دوسری خوراک

499896

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

154368

دوسری خوراک

271907

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

1301368

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

2357388

میزان

3658756

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

****************

 

(ش ح۔س ک ۔ ف ر)

U. NO. 13400




(Release ID: 1775981) Visitor Counter : 151


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Manipuri