صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند کا ، گرو تیغ بہادر جی کے شہیدی دن کے موقع پر پیغام

Posted On: 23 NOV 2021 7:45PM by PIB Delhi

نئی دہلی:23؍نومبر2021:

صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے گرو تیغ بہادر کے شہیدی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے  :

‘‘ گرو تیغ بہادر جی کے شہیدی دن کے موقع پر میں انہیں عاجزانہ خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔

شری تیغ بہادر جی ، سکھوں کے نویں گرو نے انسانی اقدار ، نظریات اور  اصولوں  کی حفاظت کے لئے اپنی زندگی قربان کردی۔ امن ، فروع گزاشت  اور تحمل کی اقدار میں رنگے ہوئے گرو تیغ بہادر نے ہمدردی ، اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام پھیلایا۔ اس موقع پر آئیے ہم انسانیت کے تئیں ان کی عہدبستگی اور لوگوں کی بھلائی کے لئے ان کی تعلیمات  پر عمل کریں۔

صدر جمہوریہ کا پیغام ہندی میں پڑھنے کے لئے براہ مہربانی یہاں کلک کریں  :

************

ش ح۔ ا س ۔ م ص

(U:13218)



(Release ID: 1774512) Visitor Counter : 97


Read this release in: English , Hindi