صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے دفاعی اعزازات دئےجانے کی تقریب دوئم میں 2021 کے بہادری ایوارڈز عطا کئے
Posted On:
23 NOV 2021 7:35PM by PIB Delhi
نئی دہلی:23؍نومبر2021:
صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج شام راشٹرپتی بھون میں دفاعی اعزازات دئے جانے کی تقریب دوئم میں سال 2021 کے بہادری انعامات اور ممتاز خدمات کے تمغے عطا کئے ۔
انعام یافتگان کی فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں :
************
ش ح۔ ا س ۔ م ص
(U:13217)
(Release ID: 1774510)
Visitor Counter : 151