صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 21 NOV 2021 9:39AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،21 نومبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک116.50 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال98.30  فیصد بنی ہوئی ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران12,329مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر3,39,22,037 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 10,488نئے معاملے سامنے آئے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد  1,22,714ہے؛ گذشتہ 532 دنوں  میں یہ سب سے کم تعداد ہے

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے  بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.36 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں

ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.98 فیصد) ہے،  جو پچھلے 48 دنوں سے 2 فیصد کم ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.94 فیصد)ہے جو گذشتہ 58دنوں سے 2 فیصد سےکم ہے

مجموعی طور پر اب تک63.16کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:13081

 



(Release ID: 1773639) Visitor Counter : 133