صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 20 NOV 2021 9:23AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،20 نومبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 115.79  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال98.29  فیصد بنی ہوئی ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11,787 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر  3,39,09,708 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 10,302 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد  1,24,868ہے؛ گذشتہ 531 دنوں  میں یہ سب سے کم تعداد ہے

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے  بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.36 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں

ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.96 فیصد) ہے،  جو پچھلے 47 دنوں سے 2 فیصد کم ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (0.93 فیصد)ہے جو گذشتہ 57 دنوں سے 2 فیصد سےکم ہے

مجموعی طور پر اب تک63.05 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

ش ح۔ ن ر (20.11.2021)

U NO:13051

 



(Release ID: 1773423) Visitor Counter : 135