صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال۔ 307واں دن


بھارت کا مجموعی ٹیکہ کاری احاطہ 115 کروڑ کے تاریخی  سنگ میل سے تجاوز کر گیا

آج شام 7 بجے تک 65 لاکھ سے زائد ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 18 NOV 2021 8:29PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 18 نومبر 2021:

بھارت کا کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری احاطہ آ ج 115 کروڑ (1151476793) کے تاریخی سنگ میل سے تجاوز کر چکا ہے۔ آج شام 7 بجے تک ٹیکے کی 65 لاکھ سے زائد(6545982) خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ دن کی حتمی رپورٹ کے دیر رات تک مکمل ہونے کے ساتھ ہی یومیہ ٹیکہ کاری میں اضافہ ہونے کی امید ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

حفظانِ صحت کارکنان

پہلی خوراک

10381557

دوسری خوراک

9378243

ہراول کارکنان

پہلی خوراک

18375178

دوسری خوراک

16267995

18 سے 44 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

438771108

دوسری خوراک

183865952

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

179789025

دوسری خوراک

108890358

60 برس سے زائد کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

112632875

دوسری خوراک

73124502

دی گئی پہلی خوراک کی مجموعی تعداد

759949743

دی گئی دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

391527050

میزان

1151476793

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں  کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

 

تاریخ : 18 نومبر 2021 (307واں دن)

حفظانِ صحت کارکنان

پہلی خوراک

133

دوسری خوراک

11327

ہراول کارکنان

پہلی خوراک

218

دوسری خوراک

23077

18 سے 44 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1423534

دوسری خوراک

3108334

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

342277

دوسری خوراک

939724

60 برس سے زائد کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

213034

دوسری خوراک

484324

دی گئی پہلی خوراک کی مجموعی تعداد

1979196

دی گئی دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

4566786

میزان

6545982

یہ ٹیکہ کاری مہم ملک میں سب سے زیادہ غیر محفوظ آبادی والے گروپوں کو کووِڈ۔19 سے تحفظ فراہم کرانے کا ایک وسیلہ ہے جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

*********

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. NO. 13039


(Release ID: 1773267) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Hindi , Manipuri