صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 18 NOV 2021 9:19AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 114.46 کروڑٹیکے لگائے  جاچکے  ہیں جو کہ ایک بڑی حصولیابی ہے۔

شفایابیوں کی شرح سردست 98.28 فیصد ہے، جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11,242 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر            3,38,85,132ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11,919 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 1,28,762 ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.37 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ  شرح 2فیصدسے کم 0.97)فصد ) ہے، جو کہ  گزشتہ 45 دنوں میں  2 فیصد سے بھی کم درج ہوئی ہے۔

جانچ کے بعد متاثرہ معاملات کی ہفتہ وار شرح (0.94) ،  پچھلے  55 دنوں سے 2 فیصد سے بھی کم  درج ہورہی ہے۔

اب تک کل 62.82کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

****************

 

ش ح۔س ب ۔ رض 

U. NO. 12976



(Release ID: 1772822) Visitor Counter : 120