صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین معلومات-297واں دن


ہندوستان میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 109 کروڑ کے تاریخی سنگ میل کو پار کرگئی

آج شام 7 بجے تک 54 لاکھ سے زیادہ افراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 08 NOV 2021 8:39PM by PIB Delhi

نئی دہلی:8  نومبر،2021۔ہندوستان میں آج ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد نے 109 کروڑ (109,02,63,665)کے تاریخی سنگ میل کو پار کرلیا۔ شام 7بجے تک 54 لاکھ سے زیادہ (54,10,680)افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی تھیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ تیار ہونے کے بعد یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونے کی توقع ہے۔

آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم شدہ ویکسین کی خوراکوں کی مجموعی تعداد ذیل میں دی جارہی ہے:

ویکسین خوراکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10379710

دوسری خوراک

9276993

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18372915

دوسری خوراک

16055735

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

425731873

دوسری خوراک

154210931

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

176675231

دوسری خوراک

100110611

60 برس سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

110783175

دوسری خوراک

68666491

پہلی خوراک کی مجموعی تعداد

741942904

دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

348320761

میزان

1090263665

آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم شدہ ٹیکہ کاری مہم کی حصولیابیاں ذیل میں دی جارہی ہیں:

تاریخ: 8 نومبر 2021 (297واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

100

دوسری خوراک

6960

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

166

دوسری خوراک

17527

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1148295

دوسری خوراک

2688015

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

276748

دوسری خوراک

759682

60 برس سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

144854

دوسری خوراک

368333

پہلی خوراک کی مجموعی تعداد

1570163

دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

3840517

میزان

5410680

ٹیکہ کاری کا عمل ملک کے کمزور ترین افراد کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کیلئے ایک مؤثر وسیلہ ہے جس کا اعلیٰ ترین سطح پر جائزہ لیا جاتا رہتا ہے اور نگرانی بھی کی جاتی رہتی ہے۔

 

-----------------------

ش ح۔س ب۔ ع ن

U NO: 12650



(Release ID: 1770217) Visitor Counter : 165


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Manipuri