صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
بھارت کے صدر جمہوریہ نے شہری اعزازات تقریب-دوم میں سال 2020 کیلئے تین پدم وبھوشن، آٹھ پدم بھوشن اور 61پدم شری اعزازات عطا کیے
Posted On:
08 NOV 2021 10:25PM by PIB Delhi
نئی دہلی:8 نومبر،2021۔بھارت کے صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے آج شام (8نومبر2021) راشٹرپتی بھون میں سال 2020 کیلئے شہری اعزازات تقریب II میں تین پدم وبھوشن، آٹھ پدم بھوشن اور 61 پدم شری اعزازات عطا کیے۔ اس موقع پر بھارت کے نائب صدر جمہوریہ، وزیراعظم، اُمور داخلہ کے مرکزی وزیر اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔
اعزاز یافتگان کی فہرست اور تقریب کی تصاویر منسلک کی گئی ہیں:
-----------------------
ش ح۔س ب۔ ع ن
U NO: 12646
(Release ID: 1770207)
Visitor Counter : 166