بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

این ایچ پی سی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یومِ پیدائش کے موقع پر راشٹریہ ایکتا دِوَس منایا

Posted On: 31 OCT 2021 7:11PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00142AQ.jpg

این ایچ پی سی کے سی یم ڈی جناب اے کے سنگھ راشٹریہ ایکتا دِوَس کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے این ایچ پی سی کے ملازمین کو 31 اکتوبر 2021 کے دن راشٹریہ ایکتا دِوَس کے عہد کا حلف دلاتے ہوئے۔

بھارت کی پہلی ہائیڈرو پاور کمپنی این ایچ پی سی لمیٹیڈ نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی سالگرہ کے موقع پر 31 اکتوبر 2021 کو اپنے کارپوریٹ آفس اور اپنے تمام علاقائی  دفاتر، پاور اسٹیشنوں، پروجیکٹس اور یونٹس میں  حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ راشٹریہ ایکتا دِوَس منایا۔

اس موقع پر این ایچ پی سی کے سی ایم ڈی جناب اے کے سنگھ این ایچ پی سی ملازمین کو راشٹریہ ایکتا دِوَس کے لئےعہد کا حلف دلایا۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پروگرام میں این ایچ پی سی کے سینئر افسروں اور ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

*****

ش ح ۔ ح ا۔ ک ا

U. NO: 12412

 

 



(Release ID: 1768397) Visitor Counter : 149


Read this release in: English , Hindi