وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

خوردنی تیلوں ، پیتل اسکریپ ، چھالیاں، سونے اور چاندی کے لیے محصول کی قدر طے کرنے کے بارے میں ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر 87/2021 – کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 29 OCT 2021 7:03PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،29اکتوبر، 2021/ کسٹمز قانون 1962 (1962 کی 52 ویں شق) کی 14 ویں شق کی ذیلی شق (2) کے تحت دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ میں اس بات سے مطمئن ہوتے ہوئے کہ ایسا کرنے کے لیے  ضروری ہے کہ خزانے کی وزارت  میں (مالیہ کا محکمہ)  حکومت ہند کے اطلاع نامے میں مندرجہ ذیل ترمیمات کی ہیں۔ نمبر 2001/36 – کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 3 اگست ، 2021 بھارت کے گزٹ میں شائع ، غیرمعمولی ، حصہ دوئم، شق نمبر 3، ذیلی شق (ii)، بمطابق نمبر ایس او 748 (ای)، مورخہ 3 اگست، 2001، بنام :-

مذکورہ اطلاع نامے میں ٹیبل -1، ٹیبل -2 اور ٹیبل – 3 کے لیے  مندرجہ ذیل ڈیبلز ان ناموں کے ساتھ متبادل ہوں گی  :-

 

ٹیبل - 1

 

نمبر شمار

باب / سہ سرخی / ذیلی سرخی / محصول آئٹم

اشیا کے نام

محصول قدر

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن )

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

خام پام تیل

1239

2

1511 90 10

آر ڈی بی پام تیل

1252

3

1511 90 90

دیگر – پام تیل

1246

4

1511 10 00

خام پامولن

1259

5

1511 90 20

آر ڈی بی پامولن

1262

6

1511 90 90

دیگر – پامولن

1261

7

1507 10 00

خام سویا بین تیل

1406

8

7404 00 22

پیتل اسکریپ (سبھی درجے کا)

5925

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیبل – 2

 

 

نمبر شمار

باب / سہ سرخی / ذیلی سرخی / محصول آئٹم

اشیا کے نام

محصول قدر

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن )

(1)

(2)

(3)

(4)

1.

71 یا 98

سونا کسی بھی شکل میں ، جس کے سلسلے میں اطلاع نامہ نمبر 2017/50 – کسٹمز مورخہ 30.06.2017 کے شمار نمبر 356 میں  اندراج کا فائدہ دستیاب ہے۔

581 فی 10 گرام

2.

71 یا 98

چاندی  کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں اطلاع نامہ نمبر 2017/50 – کسٹمز مورخہ 30.06.2017 کے شمار نمبر 357 میں  اندراج کا فائدہ دستیاب ہے۔

777 فی کلو گرام

 

 

 

 

 

3.

71

(i) چاندی، ایسےتمغوں اور چاندی کے ایسے سکوں  میں جن میں چاندی 99.9 فیصد سے کم نہ ہوں یا یہ چاندی کا بنا ہوا سامان جو ذیلی سرخی 7106 92 کے تحت آتا ہو۔

(ii) تمغے اور چاندی کے ایسے سکے جن میں  99.9 فیصد سے کم چاندی نہ ہو، یا چاندی کا بنا ہوا سامان جو ذیلی سرخی 710692 کے تحت آتی ہو ڈاک، کوریئر یا بیگیز کے ذریعے اس طرح کی اشیا کی درآمدات کے علاوہ ۔

وضاحت – اس اندراج کے مقاصد کے لیے کسی بھی شکل میں چاندی کے زمرے میں غیرملکی کرنسی کے سکے ، چاندی کے بنے ہوئے زیورات یا چاندی کی بنی ہوئی چیزیں شامل نہیں ہوگی۔

7

4.

71

(i)  سونے کی چھڑیں، ایسی تولا چھڑوں کے علاوہ جن پر مینوفیکچرر کا کھدا ہوا نمبر شمار اور میٹرک یونٹوں میں بتایا گیا وزن بھی ہو۔

(ii) سونے کے ایسے سکے جن  میں 99.5 فیصد سے کم سونا نہ ہو اور سونے کی چیزیں  جو ڈاک ، کوریئر  یا بیگیج جیسی درآمدات کے علاوہ ہوں ۔

وضاحت – اس اندارج کے مقاصد کے لیے  ‘‘سونے کی اشیا’’ جس کا مطلب ہک، بکلس، بکلس، کلیمپ، پن، کیچ، اسکرو، بیک جیسی چھوٹی چیزیں ہیں جو زیورات کی جگہ قائم رکھنے میں کسی حصے کے طور پر یا پوری طرح استعمال میں آتی ہیں۔

581 فی 10 گرام

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیبل - 3

 

نمبر شمار

باب / سہ سرخی / ذیلی سرخی / محصول آئٹم

اشیا کے نام

محصول قدر

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن )

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

چھالیاں

5252 (کوئی تبدیلی نہیں)

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ اطلاع نامہ 30 اکتوبر ، 2021 سے نافذ ہوگا۔

نوٹ:- ہندوستان کے گزٹ میں مرکزی نوٹیفکیشن، غیر معمولی، حصہ-II، شق-3، ذیلی شق (ii)، نوٹیفکیشن نمبر2001/36-کسٹمز (این ٹی) مورخہ 3 اگست، 2001، نمبر (ایس او 748 (ای)) ، مورخہ 3 اگست، 2001، اور 14 اکتوبر 2021 کو نوٹیفکیشن نمبر 2021/81-کسٹمز  (این ٹی) کے ذریعے آخری ترمیم کی گئی (ii)، نمبرایس او 4297 (ای)، مورخہ 14 اکتوبر 2021 کو شائع ہوا۔

۔۔۔

 

                  

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

U –12367


(Release ID: 1768121) Visitor Counter : 147


Read this release in: English , Hindi , Punjabi