وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

وزارت دفاع نے والدین میں سے دونوں کے سلسلے میں ایک بچے کو قابل ادائیگی دو فیملی پنشن کی حدود پر نظر ثانی کی

Posted On: 29 OCT 2021 6:17PM by PIB Delhi

ساتویں سی پی سی کے بعد حکومت میں سب سے زیادہ تنخواہ پر نظر ثانی کرکے 2,50,000 روپے ماہانہ کر دیا گیا ہے۔ اس کے مطابق، محکمہ پنشن اور پنشنرز ویلفیئر (DoP&PW) نے ماں باپ دونوں کے سلسلے میں ایک بچے/ بچوں کو ادا کی جانے والی فیملی پنشن کی زیادہ سے زیادہ حد پر نظر ثانی کرکے 1,25,000 ماہانہ (2,50,000 روپے اضافہ شدہ شرح پر عام فیملی پنشن کا 50 فیصد) اور 75,000 ماہانہ (2,50,000 روپے عام فیملی پنشن کا 30 فیصد) کر دیا ہے جو 01.01.2016 سے مؤثر ہوگا۔ وزارت دفاع نے مورخہ 29.10.2021 کے حکم نامہ کے ذریعے مسلح افواج کے عملے کے حوالے سے ڈی او پی اینڈ پی ڈبلیو آرڈر کی تبدیلی کو نافذ کیا ہے جو 01.01.2016 سے مؤثر ہوگا۔

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع-ک ا   

U: 12339


(Release ID: 1767766) Visitor Counter : 171


Read this release in: English , Hindi