قانون اور انصاف کی وزارت
پریس ریلیز
Posted On:
25 OCT 2021 5:37PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 25 اکتوبر 2021:
صدر جمہوریہ ہند نے آئین کی دفعہ 217 ، 224 اور 222 کی شق (1) کے تحت دیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، چیف جسٹس آف انڈیا سے مشورے کے بعد مندرجہ ذیل تقرری اور / تبادلے کیے ہیں:
نمبر شمار
|
نام (جناب /محترمہ)
|
ہائی کورٹ کا نام
|
1.
|
اوما شنکر ویاس، جوڈیشل آفیسر
|
بطور جج ، راجستھان ہائی کورٹ
|
2.
|
وکرم ڈی چوہان، وکیل
|
بطور اڈیشنل جج، الہ آباد ہائی کورٹ
|
3.
|
محترم جسٹس جوئے مالیا بگچی
|
آندھراپردیش ہائی کورٹ سے کلکتہ ہائی کورٹ میں تبادلہ کیے گئے۔
|
********
ش ح۔اب ن ۔ م ف
U. NO. 12184
(Release ID: 1766368)
Visitor Counter : 196