صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال : 279 واں دن


بھارت کی مجموعی ویکسی نیشن کوریج نے100 کروڑ کے سنگ میل کو پار کیا

آج شام سات بجے تک 56 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 21 OCT 2021 8:30PM by PIB Delhi

بھارت  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری  کی تعداد  آج  100 کروڑ کے سنگ میل (1005363691)  کو پار کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 56 لاکھ سے زیادہ  (5611985) ٹیکے لگائے گئے ۔ بھارت نے اس تاریخی کامیابی کو مرکزی وزیر صحت منسوخ منڈاویہ کی طرف سے دارالحکومت دہلی کے لال قلعے میں ایک فلم اور گانے کی رونمائی کے ساتھ منایا گیا ۔  

آج دیر رات حتمی رپورٹ کی ترتیب کے ساتھ ہی یومیہ  ٹیکہ کاری کی تعداد بڑھنے کی توقع ہے۔

ٹیکہ کاری کے عمل میں مجموعی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ویکسین کی مجموعی خوراک کی کوریج

 

حضظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

10377801

دوسری خوراک

9117696

صف اول کے صحت کارکنان

پہلی خوراک

18368605

دوسری خوراک

15634516

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

402027196

دوسری خوراک

119796260

45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

170628046

دوسری خوراک

88971251

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

107374992

دوسری خوراک

62733097

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

709110871

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

296252820

میزان

1005363691

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

تاریخ: 21 اکتوبر ، 2021 (279 واں دن)

 

حضظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

95

دوسری خوراک

8670

صف اول کے صحت کارکنان

پہلی خوراک

184

دوسری خوراک

26790

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1670915

دوسری خوراک

2190340

45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

444835

دوسری خوراک

685860

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

231348

دوسری خوراک

352948

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

2347377

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3264608

میزان

5611985

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

************

 

 

 

ش ح۔ س ک ۔ر ب

U.No.: 12096


(Release ID: 1765689) Visitor Counter : 166


Read this release in: English , Hindi , Manipuri