مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت

دہلی پوسٹل سرکل نے دیوالی، کرسمس اور سال نو کے مبارکبادی پیغامات ارسال کرنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے


دہلی کے 34 ڈاک گھروں اور 2 آر ایم ایس دفاتر میں خصوصی پوسٹنگ کاؤنٹر قائم کیے جا رہے ہیں

Posted On: 21 OCT 2021 3:37PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 21 اکتوبر 2021:

دہلی سرکل کے ڈاک محکمہ نے ایک پریس بیان میں اطلاع دی ہے کہ دیوالی، کرسمس اور سال نو کے مبارکبادی پیغامات ارسال کرنے کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

اس مدت کے دوران دہلی کے 34 اہم ڈاک گھروں اور 2 (ریلوے میل خدمات) آر ایم ایس دفاتر، یعنی دہلی ریلوے اسٹیشن اور نئی دہلی ریلوے اسٹیشن میں خصوصی پوسٹنگ کاؤنٹر قائم کیے جا رہے ہیں۔

آخری وقت بھیڑ بھاڑ سے بچنے کے لئے صارفین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ دیوالی، کرسمس  اور سال نو کی مبارکباد وقت پر پوسٹ کریں۔خصوصی پوسٹنگ کاؤنٹر مندر ذیل ہیں:

 

1 .

اشوک وہار ایچ پی او۔ 110052

19.

نئی دہلی جی پی او۔ 110001

2.

سول لائنس پی او۔110054

20.

نئی سبزی منڈی پی او۔110033

3.

چانکیہ پوری پی او۔110021

21.

نرائن انڈسٹرئیل ایسٹیٹ ایچ پی او ۔ 110028

4.

دہلی جی پی او ۔ 110006

22.

پٹیل نگر پی او۔ 110008

5.

دہلی کینٹ پی او۔ 110010

23.

پشچم وہار پی او۔ 110063

6.

حوض خاص پی او۔ 110016

24.

رمیش نگر ایچ پی او۔ 110015

 

اندر پرستھ ایچ او۔ 110002

25.

روہنی سیکٹر۔7 پی او۔ 110085

8.

جنک پوری پی او۔ 110058

26.

آر کے پورم سیکٹر۔5، پی او۔110022

9.

کرشنا نگر ایچ پی او۔110051

27.

آر پی بھون پی او۔110004

10.

کرول باغ پی او۔ 110005

28.

سنسد مارگ ایچ پی او۔ 110001

1 1 .

کیشو پورم/اونکار نگر پی او۔110035

29.

سروجنی نگر ایچ پی او۔ 110023

12.

کالکاجی ایچ پی او۔ 110019

30.

ایس آر ٹی نگر پی او۔110055

13.

لودھی روڈ ایچ پی او۔110003

31.

سیلم پور پی او۔110053

14.

لاجپت نگر پی ای۔110024

32.

سری نیواس پوری پی او۔ 110065

15.

مالویہ نگر پی او۔ 110017

33.

سروسوتی وہار پی او۔ 110034

16.

ملکہ گنج پی او۔110007

34.

آر کے پورم (خاص)  پی او۔110066

17.

مہرولی پی او۔110030

35.

دہلی ریلوے اسٹیشن، ٹرانزٹ میل آفس۔110006

18.

مایاپوری پی او۔ 110064

36.

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن، ٹرانزٹ میل آفس۔110055

 

خصوصی انتظامات کی کٹ آف/ آخری تاریخیں نیچے دی گئی ہیں:

    1. دیوالی میل کے لئے
  1. دیگر سرکلوں کے لئے 28 اکتوبر
  1. دہلی سرکل کے لئے 30 اکتوبر
    1. کرسمس میل کے لئے
  1. دیگر سرکلوں کے لئے 20 دسمبر
  2. دہلی سرکل کے لئے 21 دسمبر
    1. سال نو میل کے لئے
  1. دیگر سرکلوں کے لئے 22 دسمبر
  2. دہلی سرکل کے لئے 25 دسمبر

 

*********

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. NO. 12073



(Release ID: 1765588) Visitor Counter : 140


Read this release in: English , Hindi , Tamil